• Home
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گیان واپی مسجد کے سروے پر مسلم فریق کو شکست کا سامنا

الہ آباد ہائی کورٹ نے سروے سے متعلق نچلی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے سروے جاری رکھنے کا حکم دیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2023
in قومی خبریں
0
گیان واپی مسجد کے سروے پر مسلم فریق کو شکست کا سامنا

الہ آباد: وارانسی کی گیانواپی مسجد کے سروے پر الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے نچلی عدالت کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس میں مسجد کے احاطہ کا سائنسی سروے کرانے کا حکم سنایا گیا تھا۔ مسجد کمیٹی نے ضلعی عدالت کے احاطے کا اے ایس آئی سروے کرانے کے حکم کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ پچھلی سماعت کے دوران ہائی کورٹ نے اے ایس آئی سے کہا تھا کہ سماعت ختم ہونے تک مسجد کا سروے شروع نہ کریں۔
الہ آباد ہائی کورٹ نے 27 جولائی کو فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا اور اس فیصلے کا سب کو بے صبری سے انتظار ہو رہا تھا۔ جولائی کے آخری ہفتے میں عدالت میں مسلسل دو دن تک فریقین کے دلائل چلتے رہے۔ دونوں جانب سے دلائل پیش کیے گئے۔دریں اثنا، الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم سے قبل ہی ہندو فریق نے وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ میں ایک اور عرضی دائر کی ہے۔ درخواست گزار راکھی سنگھ نے عرضی دائر کرتے ہوئے مسلم فریق پر ثبوت مٹانے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس کے علاوہ عرضی میں گیانواپی کیمپس میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی لگانے کی بھی اپیل کی گئی ہے۔ عدالت اس پر 4 اگست یعنی جمعہ کو سماعت کرے گی۔
مسلم فریق نے 21 جولائی کو گیانواپی کا سروے کرانے کے ضلعی عدالت کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ جس پر چیف جسٹس پریتنکر دیواکر کی سنگل بنچ نے سماعت مکمل ہونے کے بعد 27 جولائی کو اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا اور حکم آنے تک گیانواپی کے اے ایس آئی سروے پر بھی روک لگا دی تھی۔ہندو فریق کا کہنا ہے کہ ’’ایسا سروے رام جنم بھومی (بابری مسجد) میں بھی کیا گیا تھا لیکن وہاں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا تھا۔ مسلم فریق سروے سے کیوں ڈرتا ہے؟ اے ایس آئی کے سروے کے بعد حقیقت سامنے آئے گی۔‘‘ جبکہ مسلم فریق نے کہا کہ اے ایس آئی نے اس معاملے میں اتنی برق رفتاری سے کام کیوں کیا؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
Next Post
بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

5 گھنٹے ago
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार