• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

الہ آباد ہائی کورٹ کوئی کوڑا دان نہیں

بدعنوانی کے الزامات کے باوجود جج یشونت ورما کے تبادلہ پر بار ایسوسی ایشن کا احتجاج

by Qaumi Tanzeem
مارچ 21, 2025
in قومی خبریں
0
تبدیلی مذہب کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ الہ آباد ہائی کورٹ

الہ آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے دہلی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کے تبادلے پر سخت احتجاج کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے باوجود انہیں الہ آباد ہائی کورٹ میں بھیجنے کی سفارش ناقابل قبول ہے۔ بار ایسوسی ایشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الہ آباد ہائی کورٹ کوئی کچرا دان نہیں جہاں ایسے متنازعہ ججوں کو بھیجا جائے۔ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ جج ورما کو جب تک ان کے خلاف جاری تحقیقات مکمل نہ ہو جائے، تب تک انہیں عدالتی امور سے الگ رکھا جائے۔ اس معاملے پر 24 مارچ کو بار ایسوسی ایشن نے جنرل ہاؤس کی میٹنگ طلب کی ہے، جس میں ممکنہ طور پر بڑے فیصلے لیے جا سکتے ہیں۔

بار ایسوسی ایشن نے ایک چار صفحات پر مشتمل خط جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق جج ورما کے سرکاری بنگلے سے بڑی مقدار میں رقم برآمد ہوئی تھی۔ اسی کے بعد سپریم کورٹ کالجیم نے انہیں الہ آباد ہائی کورٹ منتقل کرنے کی سفارش کی تھی۔ تاہم، بار ایسوسی ایشن نے اس سفارش کو غلط قرار دیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کر رہے افراد کو عدالت میں انصاف دینے کا موقع دینا عدالتی نظام کی شفافیت اور ساکھ پر سنگین سوال کھڑے کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے عوام کا عدلیہ پر اعتماد مجروح ہوگا۔

بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ کے ایک سابقہ فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جج پر الزامات ہونے کی صورت میں تبادلے کے بجائے پہلے مکمل تحقیقات ہونی چاہئے۔ بار ایسوسی ایشن کے صدر انیل تیواری نے یہ خط جاری کیا ہے اور معاملے پر جلد فیصلہ لینے کا عندیہ دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

Next Post
کرناٹک اسمبلی میں ’مسلم ریزرویشن‘ معاملے پر ہنگامہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

1 گھنٹہ ago
پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार