• Home
جمعہ, مئی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی

ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں لیا گیافیصلہ۔جیل میں بند سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو ایک اور جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2023
in ریاستی خبریں
0
مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی

لکھنؤ: اتر پردیش میںیوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے جیل میں بند سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو ایک اور جھٹکا دیا ہے۔حکومت نے اعظم خان کی جوہر یونیورسٹی کو دی گئی زمین واپس لے لی ہے۔یہ فیصلہ آج ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں لیا گیا۔ ایس پی حکومت کے دوران اعظم نے رام پور میں مرتضیٰ ہائر سیکنڈری اسکول کی عمارت سمیت پورا کیمپس مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو 99 سال کی لیز پر دیا تھا۔اعظم خان نے سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ایک معاہدہ بھی کیا تھا،لیکن حکومت نے معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے لیز کو منسوخ کر دیا ہے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی صدارت میں منگل کو صبح 11 بجے لوک بھون میں کابینہ کی میٹنگ ہوئی جس میں مختلف محکموں کی تقریباً ایک درجن تجاویز پر غور کیا گیا۔
اس فیصلے کے تحت اعظم خان کے دفتر کے ساتھ رام پور پبلک اسکول کی زمین بھی خالی ہو جائے گی۔ واضح ہوکہ بی جے پی ایم ایل اے آکاش سکسینہ نے یہ مسئلہ اٹھایا تھا۔ اس میں ایم ایل اے نے الزام لگایا تھا کہ اعظم خان نے لیز کی شرائط کی خلاف ورزی کی ہے۔ اعظم خان نے توپخانہ روڈ پر واقع سرکاری زمین پر پارٹی دفتر دارالعوام اور رام پور پبلک اسکول بنایا تھا، یہ زمین بھی لیز پر تھی۔ اب لیز منسوخ ہونے کے بعد حکومت جلد ہی اسے اپنے قبضے میں لے لے گی۔الزام ہے کہ اعظم خان نے ایس پی حکومت میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے گورنمنٹ مرتضیٰ ہائر سیکنڈری اسکول کی عمارت اور زمین محکمہ تعلیم سے لیز پر لی تھی۔ اسی وقت دارالعوام اور رام پور پبلک اسکول نے توپخانہ روڈ پر اپنا دفتر قائم کیا تھا۔ دراصل، جس عمارت میں دارالعوام واقع ہے، وہاں ڈسٹرکٹ اسکول انسپکٹر کا دفتر تھا، وہیں رام پور پبلک اسکول کی عمارت میں، ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن آفیسر کا دفتر تھا۔
اعظم نے اس عمارت کو محمد علی جوہر یونیورسٹی کے نام پر 2012 میں لیز پر حاصل کیا تھا۔ اس لیز ڈیڈ کے پوائنٹ نمبر 7 میں واضح طور پر لکھا ہے کہ الاٹ کی گئی زمین پر یونیورسٹی بنائی جائے گی اور ایک سال کے اندر اس کا کام شروع کر دیا جائے گا۔ اس میں یہ شرط رکھی گئی تھی کہ یہ زمین کسی اور استعمال کے لیے استعمال نہیں کی جائے گی۔ اسی بنیاد پر ایم ایل اے نے ڈی ایم کو شکایت کی تھی۔ڈی ایم نے جانچ کر کے رپورٹ حکومت کو بھیج دی۔ اب اس رپورٹ کی بنیاد پر کابینہ نے لیز منسوخ کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سرکاری املاک کو پہنچنے والے نقصان کی جانچ کے لیے ڈی ایم رویندر کمار ماندڑ کی قیادت میں ایک انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم
ریاستی خبریں

یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
سرکاری دفتر اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ سے رنگے جائیں -یوگی آدتیہ ناتھ
ریاستی خبریں

سرکاری دفتر اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ سے رنگے جائیں -یوگی آدتیہ ناتھ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
Next Post
سچن پائلٹ  اپنی اہلیہ سارہ پائلٹ سے الگ ہو گئے

سچن پائلٹ  اپنی اہلیہ سارہ پائلٹ سے الگ ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ

1 گھنٹہ ago
پی ایم مودی نے وزیر دفاع  اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

پی ایم مودی نے وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem