• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ائمہ مساجد اور علماء کی جانب سے راج ٹھاکرے کے الزام کی شدید الفاظ میں تردید

مڈہبی ذمہ داران نےکہا کہ ممبئی کی کسی بھی مسجد سے کسی سیاسی جماعت کی حمایت کا اعلان نہیں کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2024
in قومی خبریں
0
ائمہ مساجد اور علماء کی جانب سے راج ٹھاکرے کے الزام کی شدید الفاظ میں تردید

ممبئی: ممبئی میں ائمہ مساجد اور عللماء راج ٹھاکرےکے اس بیان کو بے بنیاد اورانتہائی گمراہ کن قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ممبئ کی مساجد سے انڈیا اتحاد کے حق میں فتویٰ جاری کیے جا رہے ہیں۔واضح ہو کہ پُنے میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راج ٹھاکرے الزام لگایا ہےکہ مولوی مہا وکاس اگھاڑی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کے لیے مسلم کمیونٹی کو فتوےجاری کر رہے ہیں۔ "انوں نے کہا تھا اگر مساجد سے ایسے فتوے جاری ہو رہے ہیں تو آج وہ بھی یہ فتویٰ جاری کر رہے ہیںکہ ہمارےہندو بھائیو، بہنو اور ماؤں کو بی جے پی، ایکناتھ شندے کی شیو سینا اور اجیت پوار کی این سی پی کے امیدواروں کو ووٹ دینا چاہیے۔راج ٹھاکرئے کے بیان کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہوئے آل انڈیا سنئ علماء و ائمہ مساجد کے صدر و خطیب وامام ہندوستانی مسجد بائکلہ مولانا عبدالجبار ماہرالقادری نے اسے بے بنیاد ، گمراہ کن قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ ، مساجد سے کسی بھی سیاسی پارٹی کی حمایت نہیں کی گئ اور نہ ہی کی جائیگی البتہ مصلیانِ مساجد کو ووٹ کی افادیت و اہمیت سے روشناس کرایا جا رہا ہے اور انہیں ووٹ ڈالنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔وہ اپنی مرضی کے مالک ہے جسے چاہے ووٹ دیں نیز ان کو یہ مشورہ بھی دیاگیا کہ مصلیان مع اہل وعیال اپنے جمہوری حق رائے دیہی کا استعمال کریں تاکہ ملک میں جمہوریت قائم رہے اور دستورہند کو ختم کرنے کے جو اشارے دیے جا رہے ہیں اس پر قدغن لگے۔
اس ضمن میں ممبئ کی تاریخی جامع مسجد کے ٹرسٹی شعیب خطیب نے بھی راج ٹھاکر ے کے بیان کو بے بنیاد اور دو سماجوں کے درمیاں تفرقہ پیدا کرنے والا بتاتے ہوئے شدید مذمت کی۔انھوں نے کہا کہ موجود حکومت اور ان کے حمایتی اپنی ہار کو دیکھتے ہوئے بوکھلا گئے ہیں اور اسی طرح کے جھوٹے بیانات دے کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔ انکی کوشش ہے کہ کسی طرح وہ یہ انتخاب جیت جائیں، لیکن عوام اب باشعور اور سمجھ دار ہو گئے ہیں اور وہ ان فرقہ پرستوں کےبہکاوں میں ہرگز نہیں آنے والے ہیں۔راج ٹھاکرے کے اس بیان کو لیکر پورے مہاراشٹر میں ناراضگی کا اظہار کیا جا رہاہے۔ مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے کے اضلاع میں اس بیان کی مذمت کی جارہی ہے۔مختلف جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے اس بیان پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ بیڑ ضلع میں جماعت اسلامی کے سید شفیق ہاشمی نے راج ٹھاکرے کے اس بیان کو شر انگیز قرار دیا۔انھوں نے کہا کی مفاد پرست سیاست داں اپنے مقصد کے حصول کے لیے نیچلی ترین سطح پر جا رہے ہیں۔ اور جان بوجھ کر سماج میں انتشار اور بے چینی کی فضا قائم کر رہے ہں۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس بیان کی نہ صرف شدید مذمت کی جانی چاہئے بلکہ قاتونی طور پر بھی اس بے ہودہ بیان کا نوٹس لیا جانا چاہئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل
قومی خبریں

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت
قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
Next Post
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی قرارداد پاس

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی قرارداد پاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

16 گھنٹے ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem