• Home
بدھ, ستمبر 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

4 جون کو این ڈی اے حکومت جا رہی ہے۔تیجسوی

بہار اور ملک کے عوام تاناشاہ حکومت کو ہٹانا چاہتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2024
in بہار
0
4 جون کو این ڈی اے حکومت جا رہی ہے۔تیجسوی

پٹنہ: بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے وزیر اعظم مودی کو نشانہ پر لیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 4 جون کو این ڈی اے حکومت جا رہی ہے۔ تیجسوی یادو پٹنہ میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کو علم ہے کہ بہار اور ملک کے عوام تاناشاہ حکومت کو ہٹانا چاہتے ہیں۔ تیسرے مرحلے کے الیکشن کے بعد ہم لوگ بہت اچھی پوزیشن میں ہیں۔ انتخابات سے قبل جو لوگ سمجھتے تھے وہ انگلی چبانے کا کام کر رہے ہیں۔ ہم لوگ پوری طرح سے پراعتماد ہیں کہ 4 جون کو این ڈی اے حکومت گرنے جا رہی ہے۔
لالو پرساد یادو پر وزیر اعظم مودی کی جانب سے کئے گئے تبصرے پر تیجسوی یادو نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کب لالو یادو کے خلاف نہیں بولتے؟ پی ایم مودی دن بھر ہم لوگوں کے خلاف بولتے رہتے ہیں۔ آپ دیکھئے نا، ہم کو دوسری ریاست میں جا کر گالی دے رہے ہیں۔ وہ گھبرائے ہوئے ہیں، خوفزدہ ہیں، وہ صرف جھوٹ بولتے ہیں۔ریزرویشن کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں نے ذات پر مبنی مردم شماری کے بعد جو ریزرویشن میں اضافہ کیا ہے اسے نویں شیڈیول میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟ وزیر اعظم مودی جمہوریت اور آئین کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم کے قول اور فعل میں بھاری تضاد ہے۔ انہیں ’دھرم شاستر‘ سیکھنا چاہئے۔ ’دھرم‘ کے ساتھ ’کرم‘ کی بھی بات کریں کہ 10 برسوں تک آپ نے کیا کیا، آپ نے بہار کے لئے کیا کیا؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ
بہار

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار
بہار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
Next Post
ہریانہ میں دُشینت چوٹالہ کی جانب سے کانگریس کی حمایت کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند نے قطر پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی مذمت کی

2 گھنٹے ago
پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد  1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार