• Home
منگل, فروری 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

پہلے مرحلہ میں میٹرو سبھاش نگر سے ایمس تک چلے گی، جس میں 8 اسٹیشن ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
in ریاستی خبریں
0
بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کے لوگ بھی آج سے میٹرو کا لطف اٹھا سکیں گے۔ پہلے مرحلہ میں یہ میٹرو ایمس سے سبھاش نگر اسٹیشن کے درمیان چلے گی۔ اس سے وقت اور پیسے دونوں کی بچت ہوگی۔ تقریباً 7 کلومیٹر طویل اس روٹ پر 8 ایلیویٹڈ میٹرو اسٹیشن تیار کیے گئے ہیں۔ اس سے سب سے زیادہ فائدہ ایمس جانے والے لوگوں کو ہوگا۔ میٹرو کا کم از کم کرایہ 20 روپے اور زیادہ سے زیادہ کرایہ 40 روپے طے کیا گیا ہے۔

وار (21 دسمبر) سے شروع ہو گیا ہے۔ پہلے مرحلہ میں میٹرو سبھاش نگر سے ایمس تک چلے گی، جس میں 8 اسٹیشن ہوں گے۔ ان کے نام ایمس، الکاپورر، ڈی آر ایم آفس، رانی کملاپتی ریلوے اسٹیشن، ایم پی نگر، بورڈ آفس چوراہا، کندریہ ودیالیہ اور سبھاش نگر ہیں۔ یہ روٹ تقریباً 7 کلومیٹر طویل ہے، مرکزی وزیر برائے ہاؤسنگ اور شہری امور منوہر لال کھٹر اور وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے ہفتہ (20 دسمبر) کو میٹرو کا افتتاح کیا تھا۔ اس کے بعد ان لوگوں نے اسکول کے طلبہ کے ساتھ سبھاش نگر سے ایمس اسٹیشن تک سفر کیا۔

میٹرو کا یہ کوریڈور شہر کے مصروف راستوں پر لوگوں کو رفتار دینے کا کام کرے گا۔ اس سے نہ صرف وقت کی بچت ہوگی بلکہ سفر بھی آسان ہو جائے گا۔ واضح رہے کہ بھوپال میٹرو کا لوگ کافی عرصے سے انتظار کر رہے تھے، جو اب ختم ہو گیا۔ میٹرو کو عام لوگوں کے لیے کھول دیا گیا ہے، بھوپال میٹرو میں ٹکٹ حاصل کرنے کا نظام مکمل طور سے مینوئل رہے گا۔

مسافر کاؤنٹر سے ٹکٹ لے سکیں گے، صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک میٹرو مسافروں کی خدمت کے لیے کھلی رہے گی۔ میٹرو کی زیادہ سے زیادہ رفتار 80 کلومیٹر، جبکہ کم از کم رفتار 30 کلومیٹر فی گھنٹہ رہنے والی ہے۔ میٹرو کے شروع ہو جانے سے سڑک پر ٹریفک دباؤ کم ہو جائے گا۔ مسافروں کو وقت کی بچت ہوگی، ساتھ ہی بہتر سفر کا تجربہ ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
نکسلیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 71 لاکھ کے انعامی 7 نکسلی ہلاک

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
’اسلام پارٹی‘ کی نسرین بانو شیخ مالیگاؤں کی میئر منتخب
ریاستی خبریں

’اسلام پارٹی‘ کی نسرین بانو شیخ مالیگاؤں کی میئر منتخب

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے لیڈران آمنے سامنے
ریاستی خبریں

جموں و کشمیر اسمبلی میں حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے لیڈران آمنے سامنے

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
بی جے پی کی ریتو تاوڑے  بی ایم سی میئر بنیں گی
ریاستی خبریں

بی جے پی کی ریتو تاوڑے بی ایم سی میئر بنیں گی

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
ریاستی خبریں

انجینئر کی موت کے معاملے میں گرفتار بلڈر کی فوری رہائی کا حکم

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2026
Next Post
کیرالہ میں چھتیس گڑھ کے مہاجر مزدور کا ہجومی تشدد میں قتل

کیرالہ میں چھتیس گڑھ کے مہاجر مزدور کا ہجومی تشدد میں قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی ایم اے صدر کواپنے پیسے سے معافی نامہ شائع کریں۔سپریم کورٹ

کارتیگئی دیپم تنازعہ: صرف رمضان اور بقرعید میں نماز پڑھنے کی اجازت

14 گھنٹے ago
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem