• Home
پیر, اکتوبر 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انتخابی نتیجے ایگزٹ پول کے برعکس اورہماری توقع کے مطابق ہوں گے۔سونیا

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2024
in قومی خبریں
0
انتخابی نتیجے ایگزٹ پول کے برعکس اورہماری توقع کے مطابق ہوں گے۔سونیا

نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات کے نتائج کل یعنی 4 جون کو سامنے آجائیں گے لیکن یکم جون کو ووٹنگ ختم ہونے کے بعد سے ایک ہنگامہ برپا ہے۔ یہ ہنگامہ ایگزٹ پول جاری کرنے والے اداروں نے مچا رکھا ہے جس میں انہوں نے این ڈی اے کو زبردست اکثریت ملتا ہوا دکھایا ہے۔ اس ایگزٹ پول کے آنے کے بعد کانگریس کی لیڈر سونیا گاندھی کا پہلا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتظار کیجیے، ہمیں پوری امید ہے کہ نتائج ایگزٹ پول کے بالکل برعکس ہماری توقع کے مطابق ہوں گے۔
سونیا گاندھی ڈی ایم کے دفتر میں منعقد ایک پروگرام میں حصہ لینے آئی تھیں۔ یہ باتیں انہوں نے یہاں سے روانہ ہوتے ہوئے کہیں۔ اس سے قبل سونیا گاندھی نے ڈی ایم کے کے قدآور لیڈر ایم کروناندھی کو ان کے 100ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ دراصل زیادہ تر ایگزٹ پولز نے پیش گوئی کی ہے کہ پی ایم مودی مسلسل تیسری مدت کے لیے اقتدار میں رہیں گے اور بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے کو لوک سبھا انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل ہو سکتی ہے۔ کچھ ایگزٹ پولز نے این ڈی اے کو 400 سے زیادہ سیٹیں دی ہیں، جبکہ زیادہ تر نے پیش گوئی کی ہے کہ بی جے پی کی قیادت والا اتحاد 350 سے زیادہ سیٹیں جیت لے گا۔ یہ تعداد حکومت بنانے کے لیے درکار 272 نشستوں سے بہت زیادہ ہے۔
اس انتخاب میں کانگریس اور دیگر انڈیا الائنس کی پارٹیوں کو تقریباً 150 سیٹیں ملنے کا اندازہ ایگزٹ پول نے ظاہر کیا ہے، جسے اپوزیشن نے مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ سروے خیالی ہیں۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اتوار کو کہا تھا کہ اسے ایگزٹ پول نہیں کہا جائے گا بلکہ اس کا نام ’مودی میڈیا پول‘ ہے۔ یہ مودی جی کا پول ہے، یہ ان کا خیالی پول ہے۔ کانگریس لیڈروں کا دعویٰ ہے کہ انڈیا اتحاد کم از کم 295 سیٹیں جیت کر حکومت بنائے گا۔ اس سے قبل کروناندھی کے 100ویں یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا کہ مجھے کروناندھی کے 100ویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے ڈی ایم کے ساتھیوں کے ساتھ یہاں آکر خوشی ہو رہی ہے۔ مجھے کئی مواقع پر ان سے ملنے، ان کی باتیں سننے اور ان کے علم و نصیحت سے مستفید ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ میں نے ان سے مل کر خود کو خوش قسمت محسوس کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منگلورو کے ویلنسیا چرچ سے وابستہ  پادری کم عمر لڑکوں کی جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار
قومی خبریں

منگلورو کے ویلنسیا چرچ سے وابستہ پادری کم عمر لڑکوں کی جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 19, 2026
تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ
قومی خبریں

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
کیجریوال کی گرفتاری جمہوریت مخالف عمل ۔عمر عبداللہ
قومی خبریں

ہریانہ میں کشمیری مسافروں کی بس پر پتھراؤ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
قومی خبریں

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
Next Post
انتخابی نتیجے سے قبل سونے و چاندی کی قیمتیں گریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منگلورو کے ویلنسیا چرچ سے وابستہ  پادری کم عمر لڑکوں کی جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

منگلورو کے ویلنسیا چرچ سے وابستہ پادری کم عمر لڑکوں کی جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

14 گھنٹے ago
وارانسی میں دردناک سڑک حادثہ، 4 افراد کی موت، 4 زخمی

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार