• Home
جمعہ, دسمبر 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

الیکشن کمیشن کا وفد انتخابی تیاریوں کا جائزہ لینے رانچی پہنچا

سب سے پہلے قومی اور ریاستی سطح پر تسلیم شدہ جماعتوں کے ساتھ میٹنگ کر ان کی رائے اور تجاویز طلب کیں۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2024
in ریاستی خبریں
0
الیکشن کمیشن کا وفد انتخابی تیاریوں کا جائزہ لینے رانچی پہنچا

رانچی : جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخاب کی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کا ایک وفد جہاں جھارکھنڈ میں انتخابی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے  رانچی پہنچ گیا-اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے مقصد سے الیکشن کمیشن کا جو وفد جھارکھنڈ کے دو روزہ دورے پر رانچی پہنچا ہے، اس کی قیادت چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کی۔ اس وفد میں الیکشن کمشنرز گیانیش کمار اور ڈاکٹر ایس ایس سندھو بھی شامل ہیں۔ رانچی کے اپنے دورہ کے دوران کمیشن نے سب سے پہلے قومی اور ریاستی سطح پر تسلیم شدہ جماعتوں کے ساتھ میٹنگ کی اور ان کی رائے و تجاویز طلب کیں۔

میٹنگ کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے تمام سیاسی جماعتوں سے آئندہ اسمبلی انتخابات کے منصفانہ اور آزادانہ انعقاد میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ بعد ازاں کمیشن نے مختلف مرکزی و ریاستی ایجنسیوں کے ساتھ میٹنگیں کیں۔ ان میں محکمہ انکم ٹیکس، محکمہ ایکسائز، جی ایس ٹی، ریزرو بینک، جنگلات، ٹرانسپورٹ، شہری ہوا بازی، منشیات وغیرہ شامل ہیں۔ کمیشن نے ان کے ایکشن پلان کا جائزہ لیا اور آزادانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے واضح ہدایات دیں۔ اس کے علاوہ کمیشن نے ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر کے روی کمار اور ریاستی پولیس نوڈل آفیسر اے وی ہومکر کے ساتھ تیاریوں کا جائزہ لیا۔ کمیشن نے ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پرامن اور ہموار انعقاد کے لیے عہدیداروں کو ضروری ہدایات بھی دیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے
ریاستی خبریں

گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران
ریاستی خبریں

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو راحت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
صابر ملک کی بیوی کومغربی بنگال حکومت نے دی نوکری
ریاستی خبریں

مغربی بنگال میں پیسوں کے دَم پر مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش: ممتا بنرجی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع
ریاستی خبریں

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
Next Post
رکن پارلیمنٹ وینا دیوی کے بیٹے راہل راج کی سڑک حادثے میں موت

رکن پارلیمنٹ وینا دیوی کے بیٹے راہل راج کی سڑک حادثے میں موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بابا صدیقی  سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

بابا صدیقی قتل معاملہ میں امول گائیکواڑ کے خلاف سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل

9 گھنٹے ago
گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem