• Home
بدھ, جون 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ڈنمارک حکومت کی جانب سے عراقی سفارت خانےکے باہر قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی مذمت

  پیٹریٹس نامی  انتہا پسند گروپ کے ارکان نے کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن مجید کے نسخے کو نذر آتش کیا تھااور عراقی جمہوریہ کے قومی پرچم کی بے حرمتی کی تھی۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2023
in عالمی خبریں
0
ڈنمارک حکومت کی جانب سے عراقی سفارت خانےکے باہر قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کی مذمت

زیورخ: ڈنمارک کی حکومت نے کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے باہر قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی کتابوں کو جلانے سے مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان تفرقہ پیدا ہوتا ہے۔

یو این آئی کی خبر کے مطابق وزارت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ’’ڈنمارک حکومت قرآن کو جلانے کی مذمت کرتی ہے۔ مقدس کتابوں اور دیگر مذہبی علامات کو جلانا ایک شرمناک عمل ہے جو دوسروں کے مذہب کی توہین کرتا ہے۔ یہ ایک اشتعال انگیز عمل ہے جس سے بہت سے لوگوں کو تکلیف پہنچتی ہے اور اس سے مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان تفرقہ پیدا ہوتا ہے۔

حکومت نے کہا کہ ڈنمارک کو مذہب کی آزادی حاصل ہے اور بہت سے ڈچ شہری مسلمان ہیں۔ وزارت نے کہا ’’وہ ڈنمارک کی آبادی کا ایک اہم حصہ ہیں۔ ڈنمارک اس بات پر زور دیتا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی اور اجتماع کی آزادی کا احترام کیا جانا چاہیے۔ ڈنمارک احتجاج کے حق کی حمایت کرتا ہے لیکن اس بات پر زور دیتا ہے کہ اسے پرامن رہنا چاہیے۔

ڈنمارک کے پیٹریٹس انتہا پسند گروپ کے ارکان نے جمعہ کو کوپن ہیگن میں عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن مجید کے نسخے کو نذر آتش کیا اور عراقی جمہوریہ کے قومی پرچم کی بے حرمتی کی۔ یہ کارروائی سوشل میڈیا پر نشر کی گئی۔ سویڈش پولیس نے بدھ کے روز عراقی تارک وطن سلوان مومیکا کو قرآن جلا کر ایک اور احتجاج کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ جون میں ان کے پچھلے عمل نے کئی مسلم ممالک میں غم و غصے کو جنم دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران کے خلاف پاکستان کی جوابی کارروائی میں سات ہلاک
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے حالات ایک بار پھر دھماکہ خیز

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
ایران کے ساحلی علاقے میں موجود رڈار تنصیبات پر امریکہ  کا حملہ
عالمی خبریں

ایران کے ساحلی علاقے میں موجود رڈار تنصیبات پر امریکہ کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی  برقرار
عالمی خبریں

خلیجی ممالک کی جنگ میں دوبارہ شامل نہیں ہوگا امریکہ

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2026
محرم الحرام کےآغاز کے ساتھ غلاف کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نیا غلاف یکم محرم الحرام کو خانۂ کعبہ پر چڑھایا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
اسرائیل میں نفسیاتی مسائل اور خودکشی کے واقعات میں اضافہ
عالمی خبریں

اسرائیل میں نفسیاتی مسائل اور خودکشی کے واقعات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2026
سونے کی تلاش کے دوران  سینکڑوں فیٹ گہرے غار میں پھنسے 7 لوگوں کا ریسکیو مشکل
عالمی خبریں

سونے کی تلاش کے دوران سینکڑوں فیٹ گہرے غار میں پھنسے 7 لوگوں کا ریسکیو مشکل

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2026
Next Post
ریاستی حکومت کی  اجازت نہ ملنے کے باوجود دہلی خاتون کمیشن کی سربراہ مالیوال منی پور کے لیے روانہ

ریاستی حکومت کی اجازت نہ ملنے کے باوجود دہلی خاتون کمیشن کی سربراہ مالیوال منی پور کے لیے روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

11 گھنٹے ago
5 سالوں میں ملک کی خدمت کے تعلق سے اہم فیصلے کرنے کا وزیر اعظم کا دعویٰ

مودی حکومت کے 12 سال پر کانگریس کا سخت ردعمل

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem