• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

جے نگر میں ہجوم نے وی وی پیٹ لوٹ کر تالاب میں پھینک دیا

ساتویں مرحلے کی ووٹنگ کے دوران مغربی بنگال میں ایک بار پھر تشدد

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2024
in ریاستی خبریں
0
جے نگر میں ہجوم نے وی وی پیٹ لوٹ کر تالاب میں پھینک دیا

کولکاتا: لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کی ووٹنگ کے دوران مغربی بنگال سے ایک بار پھر تشدد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ بنگال کے چیف الیکشن کمشنر نے ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ کچھ ریزرو ای وی ایم اور سیکٹر آفیسر کے کاغذات آج صبح 6.40 بجے جے نگر پارلیمانی حلقہ کے بینی مادھو پور پور ایف پی اسکول سے ہجوم نے لوٹ لئے۔بنگال کے سی ای او کے ایک پوسٹ میں کہا گیا کہ ہجوم نے دو وی وی پی اے ٹی مشینیں تالاب میں پھینک دیں۔ سیکٹر آفیسر نے اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر لی ہے اور ضروری کارروائی کی جا رہی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اس واقعہ کے بعد سیکٹر کے باقی 6 بوتھوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ سیکٹر آفیسر کو نئی ای وی ایم اور کاغذات فراہم کر دیے گئے ہیں۔ کچھ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مقامی شرپسندوں نے پہلے الیکشن کمیشن کی ٹیم کو یہاں داخل ہونے سے روکا۔ اس کے بعد جھگڑا ہوا اور کچھ لوگوں نے وی وی پی اے ٹی کو اٹھا کر قریبی تالاب میں پھینک دیا۔اطلاعات کے مطابق بنگال کے جادو پور میں واقع بھا نگر کے ستولیہ کے قریب بھی تشدد کا ایک واقعہ درج کیا گیا ہے۔ انڈین سیکولر فرنٹ (آئی ایس ایف) اور سی پی آئی (ایم) کے حامیوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ اس میں آئی ایس ایف کے کئی کارکن زخمی ہوئے۔دوسری طرف، ترنمول کانگریس کے کارکنوں نے کولکاتا شمالی لوک سبھا سیٹ پر بی جے پی امیدوار تاپس رائے کے خلاف نعرے لگائے۔ ٹی ایم سی نے الزام لگایا کہ بی جے پی بوتھوں میں فرضی ووٹنگ کروا رہی ہے۔ اس واقعہ پر تاپس نے کہا کہ وہ اس بارے میں کچھ نہیں جانتے۔ پولنگ ایجنٹ بوتھ پر پہلے سے موجود ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر
بہار

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری
بہار

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو
بہار

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی
بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج
بہار

ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
Next Post
پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

10 گھنٹے ago
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार