• Home
ہفتہ, جولائی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

الہ آباد ہائی کورٹ نےلیو-اِن-رلیشن شپ کے میں حق میں اہم فیصلہ سنایا

کہا:بالغ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی پوری آزادی ،والدین بھی نہیں روک سکتے،دھمکی دی جاتی ہے تو پولیس تحفظ فراہم کرے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2023
in قومی خبریں
0
الہ آباد ہائی کورٹ نےلیو-اِن-رلیشن شپ کے میں حق میں اہم فیصلہ سنایا

الہ اباد: بالغ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی پوری آزادی حاصل ہے۔ والدین بالغ جوڑوں کی زندگی میں کوئی مداخلت نہیں کر سکتے ہیں۔الٰہ آباد ہائی کورٹ نے نے اپنے اہم فیصلے میں کہا کہ اگر کوئی بالغ جوڑا لیو-اِن-رلیشن شپ میں رہ رہا ہے اور اسے کوئی دھمکی دیتا ہے یا پریشان کرتا ہے تو انھیں تحفظ مہیا کرانے کی ذمہ داری پولیس کمشنر کی ہوگی۔
ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ بالغ جوڑے کو اپنی پسند سے ساتھ رہنے یا پھر شادی کرنے کی پوری آزادی ہے۔ عدالت نے کہا کہ بالغ جوڑوں کے ان حقوق میں مداخلت آرٹیکل 19 اور 21 کی خلاف ورزی مانا جائے گا۔ جسٹس سریندر سنگھ کی سنگل بنچ نے یہ حکم گوتم بدھ نگر کی رضیہ اور دیگر کی عرضی پر فیصلہ سنانے کے دوران دیا۔
ہائی کورٹ میں عرضی دہندہ نے کہا کہ دونوں ہی بالغ ہیں۔ اپنی مرضی سے لیو-ان رلیشن شپ میں رہ رہے ہیں۔ مستقبل میں شادی کرنا چاہتے ہیں۔ اس سے والدین یا فیملی کے لوگ ناراض ہیں اور دھمکی دے رہے ہیں۔ ایسا اندیشہ ہے کہ اس کی آنر کلنگ کی جا سکتی ہے۔ 4 اگست 2023 کو پولیس کمشنر سے اس بات کی شکایت کی گئی تھی۔ جب پولیس کمشنر سے سیکورٹی نہیں ملی اور کوئی کارروائی نہیں کی گئی تو ہائی کورٹ کی پناہ لی۔ عرضیوں کے خلاف ابھی تک کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی ہے۔
دوسری طرف سرکاری وکیل نے کہا کہ دونوں ہی جوڑے الگ مذاہب کے ہیں۔ اسلام میں لیو-اِن رلیشن شپ میں رہنا گناہ تصور کیا جاتا ہے۔ اس پر ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے کئی فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ذات پات کا نظام ملک کے لیے ایک بد دعا ہے اور اسے جتنی جلد ختم کیا جائے اتنا بہتر ہے۔ بین المذاہب شادی دراصل ملکی مفاد میں ہے کیونکہ اس کے نتیجہ کار فرقہ واریت پر مبنی نظام تباہ ہو جائے گا۔ کسی بھی بالغ جوڑے کو اپنی مرضی سے ساتھ رہنے کا حق ہے۔ بھلے ہی اس کی ذات اور مذہب مختلف کیوں نہ ہو۔ اگر کوئی پریشان کرے، یا تشدد کرے تو پولیس اس پر کارروائی کرے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال
قومی خبریں

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
سناتن دھرم کو ایچ آئی وی یا جذام کی شکل میں دیکھا جاناچاہئے۔اے راجہ

سناتن دھرم کو ایچ آئی وی یا جذام کی شکل میں دیکھا جاناچاہئے۔اے راجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

1 گھنٹہ ago
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem