• Home
جمعرات, جنوری 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

بی جے پی لیڈرنے کہا کہ وہ صرف تشٹی کرن کر سکتے ہیں ، ملک اور ریاست کے مفاد میں کچھ نہیں کر سکتے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 6, 2024
in بہار
0
تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

پٹنہ: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کے مندر والے بیان سے گریراج سنگھ مشتعل ہو گئے ہیں۔ گریراج نے کہا کہ وہ صرف تشٹی کرن (خوشنودی کی سیاست) کر سکتے ہیں لیکن ملک اور ریاست کے مفاد میں کچھ نہیں کر سکتے۔ خیال رہے کہ تیجسوی یادو نے اپنے بیان میں کہا تھا، ’’بیمار پڑوگے تو استپال جاؤگے یا مندر!گریراج سنگھ نے صحافیوں سے کہا، ’’یہ خوشنودی کی کی سیاست کرتے ہیں۔ خوشنودی کی سیاست کرتے کرتے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کو گالی دیتے ہیں۔ ہمیں ان کی نصیحت نہیں چاہئے۔ یہ صرف ابہام پیدا کر سکتے ہیں۔
گری راج سنگھ نے مزید کہاکہ میں نے ان سے درخواست کی ہے کہ آپ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر صحت ہیں، تو آپ کیوں حج ہاؤس کو اسپتال بنا دیتے؟ بہترین سپر اسپیشلٹی اسپتال تیار ہوگا۔ تبلیغ کرنے سے بہتر ہے یہ کام کر یں۔گریراج سنگھ نے کہاکہ میں تو جانتا ہوں کہ یہ کتنے روزگار دے رہے ہیں، کتنی افطار (پارٹی) کر رہے ہیں لیکن غریب ہندوؤں کو نہیں کھلائیں گے۔ یہ حج والوں سے نفرت نہیں کریں گے، ان کو کبھی تعلیم نہیں دیں گے۔ ہندو سے نفرت کریں گے۔ یہ لوگ وقت پڑے گا تو جناؤ دھاری ہو جائیں گے، نہیں تو ٹوپی دھاری رہیں گے۔خیال رہے کہ دو روز قبل نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے مدھوبنی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ بیمار پڑیں گے تو اسپتال جاؤگے کہ مندر؟ بھوک لگے گی تو مندر جاؤگے؟ کھانا ملے گا؟ وہاں الٹے خیرات مانگ لیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا
بہار

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج
بہار

چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت
بہار

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر
بہار

روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2026
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
Next Post
بی جے پی ایم ایل اے نے پولیس اہلکار کو تھپڑجَڑ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اجیت پوار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

4 گھنٹے ago
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کی راجیہ سبھا میں گونج

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार