• Home
پیر, نومبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ بنیں گے اور نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے-اکھلیش یادو

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ بنیں گے اور نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے-اکھلیش یادو

سماجوادی پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ بہار کے لوگ اب این ڈی اے حکومت کو یہاں سے ہٹانے جارہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
in بہار
0
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

پٹنہ:سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اتوار کو سرائے رنجن، سیتامڑھی اور چھپرا میں تابڑتوڑ کئی عوامی جلسے کئے۔ انہوں نے سرائے رنجن سے آر جے ڈی امیدوار اروند ساہنی، سیتامڑھی سے سنیل کشواہا اور چھپرا سے کھیساری لال یادو کی حمایت میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔ اس ریلی کے دوران اکھلیش یادو نے کہا کہ حکومت بہار میں صرف غریبی، بے روزگاری اور نقل مکانی لے کر آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی 11 سال سے مرکز میں اور 20 سال سے بہار میں ہے پھر بھی بہار میں نوجوانوں کو نوکری نہیں ملی، اس بار لوگ ان سے حساب لیں گے۔

مہاگٹھ بندھن کی اہم اتحادی سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادونے کہا کہ بہار کے لوگ اب این ڈی اے حکومت کو یہاں سے ہٹانے جارہے ہیں۔ چھپرا میں کھیساری لال یادو کی حمایت میں جلسے عام کو خطاب کرتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا کہ چھپرا کے لوگ اس بار کھیساری لال یادو کو ووٹ دیں گے۔ تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ بنیں گے اور نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے، ماؤں اور بہنوں کو 2500 روپے ماہانہ، 200 یونٹ مفت بجلی اور 500 روپے میں سلنڈر دیں گے۔

انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ بی جے پی جھوٹ اور فریب کی پارٹی ہے۔ وہ ہر الیکشن میں اپنے وعدے بدلتے ہیں لیکن عوام اب ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔ جلسے میں موجود بھیڑ کی بے مثال حمایت پر اکھلیش نے کہا کہ جب تیجسوی بہار میں سڑکیں بنائیں گے تو سماجوادی پارٹی یوپی میں آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے کی طرح سڑکیں جوڑے گی۔ ہم چھپرا کو لکھنؤ سے جوڑیں گے اور تیجسوی یادو پٹنہ سے، ہم مل کر یوپی اور بہار کو دہلی سے جوڑیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ
بہار

تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز
بہار

مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا
بہار

لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس
بہار

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2025
تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ
بہار

اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2025
پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ
بہار

پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2025
Next Post
بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

6 منٹس ago
بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

بے قابو ڈمپر نے تقریباً 40 گاڑیوں کو ماری ٹکر

36 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार