• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

آر جے ڈی لیڈرجب حاجی پور کلکٹریٹ پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کے لیے نکلے، تو راستہ میں ان کے ساتھ عوامی سیلاب نظر آیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2025
in بہار
0
تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا
 بہار اسمبلی انتخاب میں پہلے مرحلہ کے لیے پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے بھی آج راگھوپور اسمبلی حلقہ سے اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کر دیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ آر جے ڈی چیف لالو پرساد یادو اور سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی بھی موجود رہے۔ تیجسوی جب حاجی پور کلکٹریٹ پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کے لیے نکلے، تو راستے میں ان کے ساتھ عوامی سیلاب نظر آیا۔ پارٹی کارکنان اور مقامی لوگ تیجسوی کا استقبال کرتے اور تبدیلی کا نعرہ لگاتے ہوئے دیکھے گئے۔
پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کے بعد تیجسوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے حامیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ ’’آج راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا۔ راستہ بھر اور نامزدگی کے دوران آپ سبھی لوگوں کی محبت اور دعاؤں کا شکرگزار ہوں۔ یہ نامزدگی تاریخی ہے۔ راگھوپور اور بہار اس نامزدگی کے ساتھ ترقی کا ایک نیا باب لکھ چکا ہے۔ یہ نامزدگی صرف تیجسوی کی نہیں، پورے بہار میں تبدیلی کے لیے نامزدگی ہے۔
‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’یہ نامزدگی ہے ہر کنبہ میں سرکاری ملازمت کے لیے، بے روزگاری ختم کرنے کے لیے، ہر گھر میں امن و خوشحالی کے لیے، مہنگائی گھٹانے اورپانچ سو روپے میں سلنڈر کے لیے، سماجی سیکورٹی اور معذور پنشن بڑھانے کے لیے۔قابل ذکر ہے کہ راگھوپور اسمبلی حلقہ کو آر جے ڈی کنبہ کی روایتی سیٹ تصور کیا جاتا ہے۔ لالو پرساد نے یہاں مضبوط سیاسی گرفت بنائی ہے۔ تیجسوی اس سیٹ سے لگاتار کامیاب ہوتے رہے ہیں۔ اس سیٹ کو انھوں نے 2015 کے بعد سے اپنے نام رکھا ہے۔ اس سیٹ پر پہلے مرحلہ میں ہی ووٹنگ ہونی ہے۔ پہلے مرحلہ میں جن اضلاع میں ووٹنگ ہوگی، ان میں گوپال گنج، سیوان، سارن، مظفر پور، ویشالی، دربھنگہ، سمستی پور، سہرسہ، کھگڑیا، بیگوسرائے، مونگیر، لکھی سرائے، شیخ پورہ، نالندہ، پٹنہ، بھوجپور اور بکسر وغیرہ شامل ہیں۔ پہلے مرحلہ میں کچھ ریزرو سیٹیں بھی ہیں، مثلاً سنہیشور، سونبرسا، بکھری، راجگیر، پھلواری، مسوڑھی، اگیاؤں وغیرہ۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
Next Post
بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

4 گھنٹے ago
رتلام ضلع کے جاورا نگر  میں کلورین گیس کا اخراج

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार