• Home
منگل, دسمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

نتیش کمار حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں لوٹ، قتل اور بدعنوانی عروج پر ہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2025
in بہار
0
تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

بہار میں آئندہ ماہ 2 مرحلوں میں ہونے والے اسمبلی انتخاب کے لیے تمام سیاسی پارٹیاں انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ ووٹرس کو راغب کرنے کے لیے پارٹیاں طرح طرح کے وعدے بھی کر رہی ہیں۔ اسی سلسلہ میں سارن ضلع کے پرسا میں انتخابی ریلی کے دوران مہاگٹھ بندھن کے وزیر اعلیٰ امیدوار تیجسوی یادو نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’اگر بہار میں مہاگٹھ بندھن کی حکومت بنی تو تاڑی کو شراب بندی قانون سے الگ رکھا جائے گا۔‘‘

اس سے قبل تیجسوی یادو نے مانجھی حلقہ اسمبلی کے نرپالیا اسپورٹس گراؤنڈ میں منعقد مہاگٹھ بندھن کی ایک روزہ ورکرس کانفرنس کو خطاب کیا۔ کارکنان سے خطاب کے دوران سابق نائب وزیر اعلیٰ بہار تیجسوی یادو نے کہا کہ ’’مہاگٹھ بندھن کی حکومت بننے پر بہار کے ہر خاندان کے ایک ممبر کو روزگار دینے کا وعدہ پورا کیا جائے گا۔‘‘ تیجسوی یادو نے نتیش کمار حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں لوٹ، قتل اور بدعنوانی عروج پر ہے۔

اس درمیان آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں انہوں نے بہار سے باہر رہ رہے لوگوں سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ ’’ٹھیکوا اور پرساد کھا کر واپس پردیس نہیں جانا ہے۔ آپ سب لوگوں کو یہی رکنا ہے، بہار بنانے کے لیے، سرکار بنانے کے لیے۔ چھٹھی میّا کی آشیرواد سے 14 نومبر کو آنے والی حکومت، آپ سب کے لیے بہار میں ہی روزگار کا انتظام کرے گی۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’بہار کا کوئی بھی بیٹی، بیٹا مجبوری میں اپنے والدین کو چھوڑ کر باہر جانے پر مجبور نہ ہوں، یہی دعا اور عہد آج کے روز چھٹھی میّا سے کرتے ہیں۔ ہم بہار کی سرزمین کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
Next Post
سعودی عرب میں سمندری طوفان کی ابہاشہر کے ساحل سے ٹکر

گردابی طوفان ’مونتھا‘ آندھرا کے ساحل کو پار کر گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی

17 گھنٹے ago
ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार