• Home
پیر, نومبر 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    4 دن بعد بھی ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری نہ ہونے پرتیجسوی ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    اسمبلی انتخاب کے دوران پٹنہ پولیس کی بڑی لاپروائی سامنے آئی

    اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں’نالندہ یونیورسٹی‘ جیسی یونیورسٹی کھولنے کاراہل کا وعدہ

    پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

    پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

    جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

4 دن بعد بھی ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری نہ ہونے پرتیجسوی ناراض

مہاگٹھ بندھن کے مشترکہ وزیر اعلیٰ امیدوار نے کہا :این ڈی اے نے 20 سال میں بہار کو آخری پائیدان تک پہنچا دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2025
in بہار
0
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

بہار اسمبلی انتخاب کے دوسرے مرحلہ کی ووٹنگ کل یعنی 11 نومبر کو ہونے والی ہے۔ اس سے عین قبل آر جے ڈی لیڈر اور مہاگٹھ بندھن کے مشترکہ وزیر اعلیٰ امیدوار تیجسوی یادو نے الیکشن کمیشن اور بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ انھوں نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ’’میں نے سب سے زیادہ 171 انتخابی جلسے کیے ہیں۔ کوئی ایسا ضلع، بلاک نہیں بچا جہاں ہم نہیں گئے۔ اب 20 سال پرانی حکومت بدلنا ہے، 20 سال حکومت کرنے کے بعد بھی این ڈی اے حکومت نے بہار کو سب سے پیچھے کیا۔ این ڈی اے نے 20 سال میں بہار کو آخری پائیدان تک پہنچا دیا ہے۔‘‘

بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا ذکر کرتے ہوئے تیجسوی نے کہا کہ وزیر داخلہ کو کوئی کام نہیں ہے۔ وہ اس وقت پٹنہ میں ڈیرا ڈالے ہوئے ہیں۔ انھوں نے کئی بڑے بڑے افسران کو بلایا ہے اور بڑی گڑبڑی کی ہدایت دی گئی ہے۔ آر جے ڈی لیڈر نے کہا کہ ’’ان کی بوکھلاہٹ بتا رہی ہے کہ یہ لوگ اب جانے والے ہیں۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’ہمارے لوگوں کی بھی گہری نظر سبھی پر بنی ہوئی ہے۔

تیجسوی یادو نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ افسران کی میٹنگ اور ان کو دی جا رہی ہدایات سے متعلق جانکاری ہمیں انہی افسران سے ملی ہے جنھیں یہ ہدایات دی گئی ہیں۔ تیجسوی نے الیکشن کمیشن پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’4 دن بعد بھی الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلہ میں کتنی خواتین اور مردوں نے ووٹنگ کی، اس سے متعلق اعداد و شماری جاری نہیں کیے گئے ہیں۔ یہ کیوں چھپایا جا رہا ہے؟ الیکشن کمیشن مر چکا ہے۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’الیکشن کمیشن سے کچھ معاملوں میں وضاحت کی ضرورت ہے۔ سمستی پور میں پرچیاں ملی تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ ڈرے ہوئے ہیں، گھبرائے ہوئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی
بہار

سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2025
بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام
بہار

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2025
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی
بہار

اسمبلی انتخاب کے دوران پٹنہ پولیس کی بڑی لاپروائی سامنے آئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 9, 2025
اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ
بہار

اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 9, 2025
زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس
بہار

زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

بہار میں’نالندہ یونیورسٹی‘ جیسی یونیورسٹی کھولنے کاراہل کا وعدہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2025
Next Post
سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں لال قلعہ کے قریب  زوردار دھماکہ، 13 ہلاک، درجنوں زخمی

2 منٹس ago
اترپردیش کے اسکولوں میں وندے ماترم لازمی کیا جائے گا

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार