• Home
جمعہ, دسمبر 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

ٹیم انڈیا اس وقت کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں پہلے نمبر پر

یہ پہلا موقع ہے جب ہندوستانی ٹیم ون ڈے اور ٹی 20 میں ایک ہی وقت میں آئی سی سی کی درجہ بندی میں سرفہرست ہے۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2023
in کھیل
0
ٹیم انڈیا اس وقت کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں پہلے نمبر پر

نئی دہلی: ہندوستان نے موہالی ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دے کر ایک بڑی کامیابی درج کی ہے۔ ٹیم انڈیا آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ ٹیم انڈیا نے اس دوران پاکستان کو پچھاڑ کر یہ مقام حاصل کیا ہے۔ ٹیم انڈیا اس وقت کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں پہلے نمبر پر ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب ہندوستانی ٹیم تینوں فارمیٹس ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میں ایک ہی وقت میں آئی سی سی کی درجہ بندی میں سرفہرست ہے۔
ہندوستانی ٹیم ون ڈے رینکنگ میں 116 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے جبکہ پاکستانی ٹیم 115 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم بدستور تیسرے نمبر پر ہے۔ پہلا ون ڈے ہارنے کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم کو ریٹنگ پوائنٹس میں 2 پوائنٹس کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اس سے قبل ہندوستان ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر تھا۔
محمد شامی کی 5 وکٹیں لینے کے بعد شبھمن گل، رتوراج گائیکواڑ، سوریہ کمار یادیو اور کے ایل راہل کی نصف سنچری اننگز کی بنیاد پر ہندوستان نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 8 گیندیں باقی رہ کر 5 وکٹوں سے شکست دے دی، آسٹریلیا کی اننگز 276 رنز پر سمٹ گئی۔ اس کے بعد، ہندوستان نے 48.4 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنا کر آئندہ ورلڈ کپ کے لیے اپنی تیاریوں کو مضبوط کرلیا۔
ہندوستان کے لیے اوپنرز شبھمن گل (74) اور رتوراج گائیکواڑ (71) نے پہلی وکٹ کے لیے 142 رنز کی شراکت بنا کر فتح کی بنیاد رکھی۔ کپتان لوکیش راہل (ناٹ آؤٹ 58) اور سوریہ کمار یادو (50) نے 5ویں وکٹ کے لیے 85 گیندوں میں 80 رنز کی شراکت داری کی اور ٹیم کو فتح کے دہانے پر پہنچا دیا۔ ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے 24 ستمبر کو اندور میں کھیلا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا
کھیل

وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام
کھیل

آئی پی ایل 2026 کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے نام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
Next Post
وَن نیشن، وَن الیکشن کےلئے رام ناتھ کووندکی صدارت میں پہلی میٹنگ منعقد

وَن نیشن، وَن الیکشن کےلئے رام ناتھ کووندکی صدارت میں پہلی میٹنگ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی

شمالی ہندوستان میں گھنے کہرے کے سبب ریل خدمات شدید متاثر

6 گھنٹے ago
بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل

بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem