• Home
اتوار, دسمبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وزیر اعظم مودی سے ہندوستان کے ‘پریشان کن’ مسائل پر بھی بات کریں!

75 امریکی اراکین پارلیمنٹ نے بائیڈن کو لکھا خط

by Qaumi Tanzeem
جون 21, 2023
in قومی خبریں
0
وزیر اعظم مودی سے ہندوستان کے ‘پریشان کن’ مسائل پر بھی بات کریں!

واشنگٹن: ریاستہائے متحدہ کے 75 سینیٹرز (ارکان پارلیمنٹ) اور ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریسی نمائندوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کو ایک خط لکھ ہندوستان کے پریشان کن مسائل کا ذکر کیا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ نے امریکی صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ وزیر اعطم مودی کے سامنے انسانی حقوق کا مسئلہ اٹھائیں۔

امریکہ کے ان تمام قانون سازوں کا کہنا ہے کہ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو ریاستی دورے کے دوران خوش آمدید کہا جانا چاہیے لیکن ساتھ ہی ہندوستان سے موجودہ خدشات پر بھی بات کی جانی چاہیے، تاکہ دونوں ممالک کے تعلقات مضبوط ہو سکیں۔امریکی قانون سازوں نے کہا کہ وہ ہندوستان میں مذہبی عدم برداشت، آزادی صحافت، انٹرنیٹ کی بندش اور سول سوسائٹی کے گروپوں کو نشانہ بنانے کے بارے میں فکر مند ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے صدر سے کہا ہے کہ وہ مذہبی عدم برداشت میں اضافے، سول سوسائٹی کی تنظیموں اور صحافیوں کو نشانہ بنانے، آزادی صحافت پر بڑھتی ہوئی پابندیوں اور انٹرنیٹ تک رسائی جیسے اہم مسائل پر توجہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ ان مسائل کو نمایاں طور پر وزیر اعظم مودی کے سامنے رکھنا چاہئے اور کھل کر بات کرنی چاہئے۔

امریکی قانون سازوں نے اپنے خط میں لکھا کہ ’’ہم کسی خاص ہندوستانی رہنما یا سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے، یہ ہندوستانی عوام کا فیصلہ ہے لیکن ہم ان اہم اصولوں پر قائم ہیں جو امریکی خارجہ پالیسی کا بنیادی حصہ ہیں۔‘‘ خط میں کہا گیا ’’ہم چاہیں گے کہ وزیر اعظم مودی کے ساتھ آپ کی ملاقات کے دوران، آپ ہمارے دو عظیم ممالک کے درمیان کامیاب، مضبوط اور طویل مدتی تعلقات کے لیے اہم مسائل کے مکمل پہلو پر تبادلہ خیال کریں۔‘‘

یہ خط منگل کو وائٹ ہاؤس کو بھیجا گیا تھا اور اس کی اطلاع سب سے پہلے رائٹرز نے دی تھی۔ وزیر اعظم نریندر مودی سال 2014 میں وزیر اعظم بننے کے بعد سے پانچ بار ریاستہائے متحدہ امریکہ جا چکے ہیں لیکن یہ ان کا پہلا سرکاری ریاستی دورہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار
قومی خبریں

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
قومی خبریں

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ
قومی خبریں

پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
Next Post
وزیر اعظم کے طور پر فرض کی انجام دہی میں ناکام رہے مودی

وزیر اعظم کے طور پر فرض کی انجام دہی میں ناکام رہے مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

5 گھنٹے ago
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem