• Home
اتوار, اکتوبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایودھیا کے سنت پرمہنس آچاریہ کی جانب سےادھیانیدھی اسٹالن کا علامتی طور پر سر قلم

آچارنے ادھیانیدھی اسٹالن کے سر پر 10 کروڑ روپے کے انعام کا بھی اعلان کیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2023
in قومی خبریں
0
ایودھیا کے سنت پرمہنس آچاریہ کی جانب سےادھیانیدھی اسٹالن کا علامتی طور پر سر قلم

ایودھیا: ایودھیا کے سنت پرمہنس آچاریہ نے پیر کو ڈی ایم کے لیڈر ادھیانیدھی اسٹالن کا تلوار کا استعمال کرتے ہوئے علامتی طور پر ’سر قلم‘ کیا اور پھر ’سناتن دھرم‘ پر مؤخر الذکر کے تبصرے کے خلاف احتجاج میں پوسٹر کو جلادیا۔آچاریہ نے یہیں نہیں رکے،انہوں نے اسٹالن کے سر پر 10 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی اور اسٹالن کا سر قلم کرنے میں ناکام رہا تو وہ خود اس کام کو پورا کریں گے۔
پرمہنس ماضی میں تنازعات کو ہوا دینے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اس سے قبل، انہوں نے رام چرتماناس کے خلاف اپنے تبصرے پر بہار کے ایک وزیر کی زبان کاٹنے پر 10 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔وہ اس سے قبل بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کو بھی دھمکیاں دے چکے ہیں۔
تمل ناڈو کے وزیر ادھیانیدھی اسٹالن، جو وزیر اعلی ایم کے اسٹالن کے بیٹے ہیں،نے سنیچر کویہ کہہ کر تنازعہ کھڑا کر دیا تھا کہ سناتن دھرم مچھر، ڈینگو اور ملیریا کی طرح ہے، جسے "ختم کرنا ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
دہلی میں سرکاری اسکول کی 12 ویں کی طالبہ نے خود کو لگائی آگ، موقع پر ہی موت

کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

خلیج بنگال میں سمندری طوفان کا خطرہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2026
دہلی ہائی کورٹ سے آئسا صدر نیہا بورا کی عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ سے آئسا صدر نیہا بورا کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

سعودی عرب میں پھنسے تقریباً 3 ہزار ہندوستانی عمرہ زائرین وطن واپس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2026
دہلی میں علماء و فارغینِ مدارس کے کل ہند پانچ روزہ اجتماع کا آغاز

Next Post
سوئیڈن میں قرآن پاک کے نسخے نذر آتش کرنے پر پْرتشدد ہنگامہ،2 افرادگرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

5 گھنٹے ago
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार