• Home
پیر, ستمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مسلمانوں کیخلاف بیان دینے پر جج شیکھر یادو کو سپریم کورٹ کا سمن

متنازعہ الہ آباد ہائی کورٹ کے جج کو وضاحت کیلئے عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2024
in قومی خبریں
0
مسلمانوں کیخلاف بیان دینے پر جج شیکھر یادو کو سپریم کورٹ کا سمن

نئی دہلی۔ :ملک اکثریتی طبقہ کے حساب سے چلے گااور مسلمانوں کو لے کرکٹ ملاجسے متنازعہ بیان دینے والے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شیکھر کمار یادو تنازعات میں گھر گئے ہیں۔ متنازعہ بیانات کے بعد ہنگامہ ہونے پر بعد سپریم کورٹ نے اس معاملہ پر بڑا ایکشن لیا ہے۔ سپریم کورٹ کالجیئم نے جسٹس شیکھر کمار یادو کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے کیلئے سمن بھیجا ہے۔ جسٹس شیکھر کمار یادو کو اپنے متنازعہ بیانات پر وضاحت دینے کو بھی کہا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ جسٹس شیکھر کمار یادو نے وشو ہندو پریشد کی لیگل سیل کی طرف سے منعقدہ ایک پروگرام میں متنازعہ بیان دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ ملک کا قانون اکثریتی طبقہ کی خواہش کے مطابق چلے گا۔میڈیانے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ملک کے چیف جسٹس جسٹس سنجیو کھنہ کی صدارت والا کالجیئم اس معاملہ پر جلد ہی سماعت کرے گا۔ اطلاعات کے مطابق، سپریم کورٹ کے موسم سرما کی تعطیلات یعنی 17 ڈسمبر سے پہلے سپریم کورٹ اس معاملہ پر غور کرے گا۔ اس سے پہلے 10 ڈسمبر کو سپریم کورٹ نے بیان سے متعلق میڈیا رپورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ سے رپورٹ طلب کی تھی۔ سپریم کورٹ کے ایک آفیشل بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے موجودہ جج جسٹس شیکھر کمار یادو کے ذریعہ دیے گئے بیان کی خبروں پر نوٹس لیا ہے۔ ہائی کورٹ سے دیگر تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں اور معاملہ زیر غور ہے۔8 ڈسمبر کو پریاگ راج میں وشو ہندو پریشد کے ایک پروگرام میں جسٹس یادو نے یکساں سیول کوڈ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ قانون ہے۔ قانون دراصل اکثریت کے مطابق ہی کام کرتا ہے۔ اسے خاندان یا سماج کے تناظر میں دیکھیں۔ بس وہی قبول کیا جائے گا جس سے اکثریتی طبقہ کو خوشی اور فائدہ ملے۔سوشل میڈیا پر اس بیان کو لے کر خوب ہنگامہ ہوا تھا۔ اپوزیشن رہنماؤں نے جج کی اس رائے کو تقسیم کرنے والا اور غیر آئینی قرار دیا تھا۔وہیں قانون سے جڑے افراد نے بھی اس پر سنجیدہ سوالات اٹھائے تھے۔ سینئر وکیل پرشانت بھوشن اور سی پی آئی (ایم) کی رہنما برندا کرات نے چیف جسٹس سنجیو کھنہ کو خط لکھ کر کہا تھا کہ یہ تبصرہ جج کے عہدہ کے حلف کی خلاف ورزی ہے۔ بار ایسوسی ایشن آف انڈیا نے بھی اس تبصرے کی مذمت کرتے ہوئے ایک قرارداد پاس کی تھی۔ اس بیچ 55 اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ نے گزشتہ جمعہ کو راجیہ سبھا میں جسٹس شیکھر یادو کے خلاف مواخذے کی کارروائی کی مانگ کرتے ہوئے ایک نوٹس دائر کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
قومی خبریں

مسلم کاروباروں کو نشانہ بنانے والے کانوڑ یاتریوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
اے سی میں آگ لگنے سےایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت
قومی خبریں

اے سی میں آگ لگنے سےایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام
قومی خبریں

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا
قومی خبریں

بلڈ مون ہندوستان کے کئی حصوں میں دیکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
منی پور  تشدد کودو سال مکمل
قومی خبریں

وزیر اعظم کے مجوزہ منی پور دورے پر کانگریس اور شیوسینا نے اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
سال کا سب سے طویل چاند گہن آج
قومی خبریں

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
اتر پردیش میں یمنا ایکسپریس وے پراندوہناک سڑک حادثہ

اتر پردیش میں یمنا ایکسپریس وے پراندوہناک سڑک حادثہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

مسلم کاروباروں کو نشانہ بنانے والے کانوڑ یاتریوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں

2 گھنٹے ago
اے سی میں آگ لگنے سےایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت

اے سی میں آگ لگنے سےایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem