• Home
منگل, ستمبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بہارمیں ذات پر مبنی سروے پر پابندی سے سپریم کورٹ کاانکار

عدالت نے کہا کہ ذات متعلق سروے کے تمام پہلوؤں پر غور کرنا ہوگا۔

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2023
in قومی خبریں
0
بہارمیں ذات پر مبنی سروے پر پابندی سے سپریم کورٹ کاانکار

نئی دہلی: بہار کے ذات پات کے سروے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کسی بھی طرح کا روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ اس معاملے کی تفصیلی سماعت کی ضرورت ہے۔ یہ بھی کہا گیا کہ ذات متعلق سروے کے تمام پہلوؤں پر غور کرنا ہوگا۔ 2 اکتوبر کو کاسٹ سروے جاری ہونے کے بعد اگلے ہی دن 3 اکتوبر کو درخواست گزار نے ذات کے اعداد و شمار جاری کرنے کے معاملے میں سپریم کورٹ سے مداخلت کی درخواست کی جسے سپریم کورٹ نے قبول کرتے ہوئے سماعت کے لیے آج کی تاریخ مقرر کی تھی۔ اس کیس کی سماعت جسٹس سنجیو کھنہ اور ایس وی ایم بھٹی کی بنچ نے کی۔
بہار حکومت کی طرف سے جاری کردہ ذات کے اعداد و شمار کے مطابق، بہار کی 13.07 کروڑ کی کل آبادی کا 37 فیصد ہے۔ اس کے بعد او بی سی 27.13 فیصد، درج فہرست ذات 19 فیصد اور مسلم کمیونٹی 17.70 فیصد ہے۔ سروے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ او بی سی گروپ میں شامل یادو برادری آبادی کے لحاظ سے 14 فیصد سے کچھ زیادہ ہے۔
سروے میں یہ بھی کہا گیا کہ او بی سی گروپ میں شامل یادو برادری ریاست کی کل آبادی کا 14.27 فیصد ہے۔ ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو بھی اسی برادری سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ کمیونٹی ریاست میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑی ہے۔ بہار حکومت نے گزشتہ سال ریاست میں ذات پر مبنی مردم شماری کا حکم دیا تھا۔ جب وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے واضح کر دیا تھا کہ وہ عام مردم شماری کے حصے کے طور پر درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کے علاوہ دیگر ذاتوں کو شمار نہیں کر سکے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

Next Post
سعودی ولی عہد کی ملیشیا اور جاپان کے وزرائے اعظم سے ٹیلی فون پر بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

10 گھنٹے ago
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार