• Home
پیر, مئی 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

آئندہ جمعہ یعنی 25 اگست کو سماعت ہونے کا امکان،سی بی آئی کی جانب سے ضمانت رد کرنے کی درخواست

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2023
in بہار
0
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

پٹنہ : چارہ گھوٹالہ معاملے میں جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے ذریعہ آر جے ڈی صدر لالو پرساد کو دی گئی ضمانت کو رد کرنے کی سی بی آئی کی عرضی پر سپریم کورٹ جلد سماعت کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کی ویب سائٹ پر دستیاب تفصیلات کے مطابق اس معاملے پر آئندہ جمعہ یعنی 25 اگست کو سماعت ہونے کا امکان ہے۔ مرکزی جانچ ایجسی (سی بی آئی) نے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی بنچ کے سامنے معاملے کا تذکرہ کیا اور ضمانت رد کرنے کی عرضی پر فوری سماعت کا مطالبہ کیا۔
گزشتہ سال اپریل میں جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے ڈورنڈا ٹریزری سے 139.5 کروڑ روپے نکالے جانے سے متعلق پانچویں چارہ گھوٹالہ معاملہ میں لالو پرساد کو ضمانت دے دی تھی۔ سپریم کورٹ نے دُمکا اور چائباسہ ٹریزری سے فرضی طریقے سے پیسہ نکالنے کے معاملے میں 17 اپریل 2021 اور 9 اکتوبر 2020 کو ضمانتی احکامات کو چیلنج دینے والی سی بی آئی کی عرضی پر پہلے ہی نوٹس جاری کر دیاتھا۔
سی بی آئی کے اس قدم پر بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے کہا کہ ہم عدالت میں اپنی بات رکھیں گے۔ چاہے وہ ہمیں کتنا بھی پریشان کریں، کچھ نہیں ہوگا۔ ہم اس بات کو لے کر بالکل واضح ہیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے۔ ان سے کوئی نہیں ڈرتا۔ ہم لڑیں گے اور جیتیں گے۔
واضح رہے کہ غیر منقسم بہار میں لالو پرساد کے وزیر اعلیٰ رہتے ہوئے مویشی پروری محکمہ میں کروڑوں روپے کے چارہ گھوٹالے کا الزام لگا تھا۔ یہ گھوٹالہ 1996 میں سامنے آیا اور پٹنہ ہائی کورٹ کی ہدایت پر معاملہ سی بی آئی کو سونپ دیا گیا۔ لالو پرساد کو جھارکھنڈ کے دیوگھر، دُمکا اور چائباسہ ٹریزری سے دھوکہ دہی سے پیسے نکالنے کے چار چارہ گھوٹالے کے معاملوں میں قصوروار ٹھہرایا گیا تھا۔ ڈورنڈا معاملے میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے انھیں پانچ سال کی سزا سنائی تھی اور 60 لاکھ روپے کا جرمانہ لگایا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض
بہار

راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2025
شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک
بہار

شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ
بہار

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
Next Post
فلائٹ میں خاتون اٹینڈنٹ اور ایک دیگر خاتون کی فحش تصاویر لینے کی کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بوکارو اسٹیل پلانٹ میں آگ لگنےسے افرا تفری

حیدر آباد میں آتشزدگی میں 17افراد کی موت، درجنوں زخمی

23 گھنٹے ago
بڑھتی مہنگائی کو لے کر آر بی آئی کی رپورٹ پر مودی حکومت کو جواب دینا چاہیے: ملکارجن کھڑگے

مہاتما گاندھی سیریز کے تحت 20 روپے کے نئے نوٹ جلد

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार