• Home
پیر, ستمبر 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ۔اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کے لئے تیار

پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی کی جانب سےایوان کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلنے دینے کی درخواست

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2023
in قومی خبریں
0
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ۔اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کے لئے تیار

نئی دہلی: پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے۔ یہ سیشن رواں ماہ کی 22 تاریخ تک جاری رہے گا۔ اس دوران 19 دنوں میں 15 اجلاس ہوں گے۔پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے قبل ہفتہ کو آل پارٹی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں تما م سیاسی تنظیموں کے رہنمائوں نے شرکت کی ۔میٹنگ کے بعد پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نےکہاکہ "حکومت تعمیری بات چیت کے لیے پوری طرح تیار ہے۔انہوں نے یہ بھی کہاتھا ہم نے اپوزیشن سے درخواست کی ہے کہ وہ ایوان کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلنے دیں۔لیکن کئی ایسے امور ہیں جن پر ہنگامہ ناگزیر ہے۔اپوزیشن تنظیمیں کئی امور پر حکومت کو گھیرنے کے لئے تیار ہیں ۔
اجلاس میں 23 جماعتوں کے 30 افراد نے شرکت کی۔ ہمیں بہت سی تجاویز موصول ہوئی ہیں۔آل پارٹی میٹنگ میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، وزیر تجارت پیوش گوئل، پرہلاد جوشی، مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال، کانگریس لیڈر جے رام رمیش، گورو گوگوئی، پرمود تیواری، ترنمول کانگریس کے لیڈر سدیپ بندیوپادھیائے، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رہنما شامل تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار
قومی خبریں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ
قومی خبریں

اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
مرکزی بجٹ سے شئر بازارمیں اتھل پتھل۔سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
قومی خبریں

شیئر بازار میں افراتفری کا ماحول -سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
Next Post
میزورم میں زیڈ پی ایم فتح کی طرف گامزن

میزورم میں زیڈ پی ایم فتح کی طرف گامزن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

9 گھنٹے ago
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

18 سال سے کم عمرکے بچوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार