• Home
اتوار, مئی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

آئی آئی ٹی کانپور میں زیر تعلیم جھارکھنڈ کی طالبہ کی خودکشی

ایک ماہ میں خودکشی کا تیسراواقعہ ۔ ادارہ کے انتظام و انصرام پر سوال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2024
in ریاستی خبریں
0
آئی آئی ٹی کانپور میں زیر تعلیم جھارکھنڈ کی طالبہ کی خودکشی

کانپور:آئی آئی ٹی کانپور میں ایک ماہ میںخودکشی کا تیسرا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اس بار ایک طالبہ نے یہ انتہائی قدم اٹھایا ہے جس کے بعد کیمپس میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ آئی آئی ٹی کانپور انتظامیہ بھی ایک ماہ کے اندر خودکشی کے تیسرے واقعہ سے پریشان ہے۔ واضح ہوکہ دسمبر ماہ کے تیسرے ہفتے میں اڈیشہ باشندہ ریسرچ فیکلٹی رکن ڈاکٹر پلوی نے بھی خودکشی کی تھی جبکہ نئے سال کے پہلے ہفتہ میں میرٹھ کے پی ایچ ڈی طالب علم وکاس مینا نے کیمپس کے اندر جان دے دی تھی۔بہرحال! طالبہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک طالبہ کا تعلق جھارکھنڈ سے ہے اور اس کے گھر والوں کو بھی حادثہ کی اطلاع دے دی گئی ہے۔ آئی آئی ٹی کانپور میں طلبا کے ذریعہ اٹھائے جا رہے خودکشی کے سخت قدم نے ادارہ کے انتظام و انصرام پر سوال کھڑا کر دیا ہے۔ خودکشی کے پیچھے کی وجہ پڑھائی کے دباؤ سے ہونے والا ڈپریشن بتایا جا رہا ہے، حالانکہ تازہ واقعہ سے متعلق فی الحال کچھ بھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
ایک پولیس افسر نے تازہ واقعہ سے متعلق جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ خودکشی کرنے والی طالبہ کا نام پرینکا جیسوال تھا جو جھارکھنڈ کے دمکا کی رہنے والی تھی۔ اس نے 10 دن قبل ہی آئی آئی ٹی میں داخلہ لیا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ پرینکا کے والد نریندر جیسوال نے جب جمعرات کی صبح فون کیا تو ریسیو نہیں ہوا۔ کئی بار فون کرنے پر بھی کوئی رد عمل نہیں ملا تو نریندر جیسوال کو فکر ہوئی اور انھوں نے ہاسٹل وارڈن سے رابطہ کیا۔ پھر جب وارڈن پرینکا کے کمرے کے باہر پہنچا تو آواز دینے پر بھی کمرے کے اندر سے کوئی رد عمل نہیں ملا۔ ہاسٹل وارڈن نے جب طالبہ کے کمرے میں جھانک کر دیکھا تو اس کے ہوش اڑ گئے۔ کمرے میں پرینکا کی لاش پھانسی سے لٹکی ہوئی تھی۔وارڈن نے فوراً طالبہ کی خودکشی سے متعلق خبر آئی آئی ٹی کے ذمہ داران کو دی۔ اس حادثہ کی اطلاع کلیان پور پولیس کو بھی دی گئی جس کے بعد پولیس افسران جائے حادثہ پر پہنچے اور پرینکا کے کمرے کا دروازہ توڑ کر لاش کو باہر نکالا گیا۔ یہ خبر تیزی کے ساتھ آئی آئی ٹی کانپور کیمپس میں پھیل گئی اور طلبا جائے حادثہ پر جمع ہو گئے۔ حالانکہ پولیس نے حالات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے فوراً تحقیقات شروع کر دی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم
ریاستی خبریں

یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
سرکاری دفتر اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ سے رنگے جائیں -یوگی آدتیہ ناتھ
ریاستی خبریں

سرکاری دفتر اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ سے رنگے جائیں -یوگی آدتیہ ناتھ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
Next Post
بھارت جوڑونیائے یاترا آسام میں داخل

بھارت جوڑونیائے یاترا آسام میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

1 منٹ ago
معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان کا پاکستان کو سخت انتباہ

معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ہندوستان کا پاکستان کو سخت انتباہ

27 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem