• Home
جمعہ, جولائی 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    بی جے پی لیڈران اپنی ریاست کو واجب حق دلائیں۔پروفیسر منوج کمار

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

یو پی میں بی جے پی ایم ایل اے کے ملازم کی خودکشی

یوگیش شکلا کی سرکاری رہائش گاہ میں شریشٹھ تیواری کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی ملی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2023
in ریاستی خبریں
0
یو پی میں بی جے پی ایم ایل اے کے ملازم کی خودکشی

لکھنئو: بی جے پی ایم ایل اے یوگیش شکلا کی سرکاری رہائش گاہ میں ایک ملازم نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی ہے۔ میڈیا کی خبر کے مطابق متوفی کی شناخت 24 سالہ شریشٹھ تیواری کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ شریشٹھ تیواری بارہ بنکی کے حیدر گڑھ کی رہنے والے تھے۔ پھانسی کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔ شریشٹھ تیواری ایم ایل اے کے میڈیا سیل کا کام دیکھتےتھے۔ شریشٹھ تیواری حضرت گنج میں ایم ایل اے کی رہائش گاہ فلیٹ نمبر 804 میں اکیلے تھے۔ اتوار کو تقریباً 11.30 بجے انہوں نے پھانسی لگا لی۔
ایم ایل اے کی سرکاری رہائش گاہ میں خودکشی کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس کو موقع پر بلایا گیا۔ پولیس موقع پر پہنچی اور دروازہ توڑ کر اندر چلی گئی۔ اندر، شریشٹھ تیواری کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔پولیس نے تفتیش شروع کردی۔ جائے وقوعہ سے کوئی خودکشی نوٹ برآمد نہیں ہوا ہے۔ پولیس خودکشی کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔ شریشٹھ تیواری کے اہل خانہ کو اس واقعہ کی اطلاع دے دی گئی ہے۔ بیٹے کی خودکشی کی خبر سے اہل خانہ میں کہرام مچ گیا۔
یوگیش شکلا بی بی جے پی ایم ایل اے ہیں۔ بی جے پی ایم ایل اے کا ردعمل ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ جان لیوا قدم اٹھانے سے پہلے شریشٹھ تیواری نے ایک جاننے والے کو فون کیا تھا۔ اس نے بتایا تھا کہ کچھ دیر میں خودکشی کی خبر سننے کو ملے گی۔ پولیس نے مقتول کا موبائل فون قبضے میں لے لیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا
بہار

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی
بہار

سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
ریاستی خبریں

ہاپوڑ میں دردناک سڑک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
مہاراشٹر میں 3 ماہ کے دوران 767 کسانوں کی خودکشی
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 3 ماہ کے دوران 767 کسانوں کی خودکشی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت
بہار

این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
Next Post
اویسی کی جانب سے حید رآباد سے الیکشن لڑنے کا راہل گاندھی کو چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

1 گھنٹہ ago
سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार