• Home
پیر, نومبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار اسمبلی  میں اس باراب تک کی سب سے کم  مسلم نمائندگی

    دیگھا کی بیٹی ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی-دیویا گوتم

    اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

    بہار کے انتخابی نتائج سے اکھلیش یادو حیران

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے سیاست اور خاندان دونوں کو چھوڑ دیا

    اوبی سی اور مسلم خواتین کو ریزرویشن کیوں نہیں ؟

    اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم 5 سیٹوں پر کامیاب

    تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی  اےکو واضح اکثریت حاصل

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی پر امید !کہا : 14 تاریخ کو ووٹو ں کی گنتی ہوگی اور 18 تاریخ کو حلف برداری ہوگی

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

گوپال گنج میں شراب نوشی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی

نوڈل ریڈ کے تحت مختلف چیک پوسٹ سے شراب فروخت کرنے اور پینے والے 54 افراد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2023
in بہار
0
گوپال گنج میں شراب نوشی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی

پٹنہ : گوپال گنج میں جمعہ کو دیکھنے کو ملا جب محکمہ آبکاری کی ٹیم نے شراب کے کاروباریوں اور شراب نوشی کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ آبکاری کی کارروائی کے دوران نوڈل ریڈ کے تحت مختلف چیک پوسٹ سے شراب فروخت کرنے اور پینے والے 54 لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ پکڑے گئے سبھی لوگوں کو محکمہ آبکاری کی ٹیم پوچھ تاچھ کے بعد کورٹ بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ ایکسائز سپرنٹنڈنٹ راکیش کمار کی قیادت میں ٹیم نے گاڑیوں کی جانچ کے دوران ضلع کے کچائے کوٹ تھانہ حلقہ کے بلتھری چیک پوسٹ، کٹیا تھانہ حلقہ کے سمور چیک پوسٹ سمیت کچھ دیگر مقامات پر چھاپہ ماری کی۔ اس دوران نوڈل ریڈ کے تحت شراب پینے کے الزام میں 34 لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ علاوہ ازیں شراب فروخت کرنے کے الزام میں 20 لوگوں کی گرفتاری ہوئی ہے۔ سبھی سے پوچھ تاچھ کرنے کے بعد انھیں عدالت بھیجنے کی تیاری ہو رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار اسمبلی  میں اس باراب تک کی سب سے کم  مسلم نمائندگی
بہار

بہار اسمبلی میں اس باراب تک کی سب سے کم مسلم نمائندگی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2025
دیگھا کی بیٹی ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی-دیویا گوتم
بہار

دیگھا کی بیٹی ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی-دیویا گوتم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2025
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
بہار

بہار کے انتخابی نتائج سے اکھلیش یادو حیران

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2025
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر
بہار

لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے سیاست اور خاندان دونوں کو چھوڑ دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2025
اوبی سی اور مسلم خواتین کو ریزرویشن کیوں نہیں ؟
بہار

اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم 5 سیٹوں پر کامیاب

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2025
تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی  اےکو واضح اکثریت حاصل
بہار

تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی اےکو واضح اکثریت حاصل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
Next Post
عالمی رہنمائوں کا مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار اسمبلی  میں اس باراب تک کی سب سے کم  مسلم نمائندگی

بہار اسمبلی میں اس باراب تک کی سب سے کم مسلم نمائندگی

14 گھنٹے ago
دیگھا کی بیٹی ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی-دیویا گوتم

دیگھا کی بیٹی ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی-دیویا گوتم

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार