• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پنجاب پولیس کے معطل اے آئی جی کے ہاتھوں داماد کا گولی مار کرقتل

مبینہ ملزم کو ہتھیار کے ساتھ موقع پر ہی پکڑ کر پولیس حراست میں لے لیا گیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2024
in قومی خبریں
0
پنجاب پولیس کے معطل اے آئی جی کے ہاتھوں داماد کا گولی مار کرقتل

چنڈی گڑھ: چنڈی گڑھ ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہفتہ کو ایک سنسنی خیز واقعہ میں پنجاب پولیس کے معطل اے آئی جی نے اپنے داماد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق معطل شدہ اے آئی جی مالوندر ایس سدھو نے زمین کے تنازعہ کی وجہ سے اپنے داماد کی جان لی۔ واقعے کے وقت دونوں فریقین سماعت کے لیے عدالت میں آئے تھے۔ جس کے بعد پولیس نے ملزم سدھو کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا اور مزید کارروائی شروع کر دی۔ متوفی ایک آئی آر ایس افسر تھا اور دونوں فریقوں میں موہالی میں زمین کا تنازع چل رہا تھا، جو عدالت میں زیر سماعت ہے۔
جانکاری دیتے ہوئے چنڈی گڑھ کی ایس ایس پی کنور دیپ کور نے کہا، ’’ہمیں آج دوپہر دو بجے کے قریب ڈسٹرکٹ کورٹ کے ثالثی مرکز میں فائرنگ کی اطلاع ملی۔ پولیس موقع پر پہنچی تو پتہ چلا کہ متاثرہ کا نام ہرپریت سنگھ ہے اور اسے زخمی حالت میں اسپتال لے لیا گیا ہے۔ لیکن وہاں اس کی موت ہو گئی۔ مبینہ ملزم کو موقع پر ہی پکڑ لیا گیا اور پولیس حراست میں لے لیا گیا۔ اس کے پاس سے ایک ہتھیار بھی برآمد کیا گیا ہے۔
ایس ایس پی نے بتایا کہ مبینہ ملزم مالویندر سنگھ پنجاب پولیس کا ریٹائرڈ اے آئی جی ہے۔ ایف ایس ایل ٹیم کو طلب کیا گیا ہے اور جائے وقوعہ کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ عینی شاہدین سے بھی بات کی جا رہی ہے۔ اس بات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ مبینہ ملزم کس گیٹ سے عدالت میں داخل ہوا۔ ہم نے اس کے پاس سے ایک .32 بور پستول برآمد کیا ہے اور 4 گولیوں کے خول اور 3 غیر استعمال شدہ گولیاں برآمد کی ہیں۔ دونوں خاندانوں کے درمیان طلاق کی کارروائی چل رہی تھی اور آج ثالثی مرکز میں چوتھی ملاقات تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
منو بھاکرکوکئی کمپنیاں اپنا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کے لئے بے چین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

4 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार