• Home
ہفتہ, مئی 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

شبھمن گل آئی سی سی وَنڈے رینکنگ میں بنے ٹاپر

گیندبازی کے شعبہ میں بھی ہندوستانی کھلاڑ ی محمد سراج کا پہلے نمبرپر قبضہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 9, 2023
in کھیل
0
شبھمن گل آئی سی سی وَنڈے رینکنگ میں بنے ٹاپر

نئی دہلی :  24 سالہ شبھمن نے آئی سی سی وَنڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لیا ہے جو ہندوستانی کرکٹ کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ وَنڈے رینکنگ میں 950 دنوں تک اوّل مقام پر قابض رہنے والے پاکستانی بلے باز بابر اعظم اب دوسرے نمبر پر ہیں۔آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں شبھمن گل کو 830 ریٹنگ پوائنٹس حاصل ہوئے ہیں اور بابر اعظم 824 ریٹنگ پوائنٹس ملے ہیں ہیں۔ جنوبی افریقہ کے سلامی بلے باز کوئنٹن ڈیکوک تیسرے، جبکہ ماڈرن ماسٹر کے نام سے مشہور ہندوستانی بلے باز وراٹ کوہلی کو چوتھا مقام حاصل ہوا ہے۔
گیندبازی کے شعبہ میں بھی ہندوستانی کھلاڑی کو وَنڈے رینکنگ میں اوّل مقام حاصل ہو گیا ہے۔ عالمی کپ میں جسپریت بمراہ اور محمد سمیع کی خطرناک گیندبازی بھلے ہی دیکھنے کو مل رہی ہے، لیکن وَنڈے رینکنگ میں پہلے مقام پر محمد سراج نے قبضہ کیا ہے۔ کچھ ماہ پہلے بھی انھوں نے پہلا مقام حاصل کیا تھا، لیکن پھر شاہین شاہ آفریدی نے اس پوزیشن پر قبضہ کر لیا تھا۔ اب جو تازہ رینکنگ جاری ہوئی ہے اس میں محمد سراج 709 ریٹنگ پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی کے لیے بری خبر یہ ہے کہ وہ 658 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں مقام پر چلے گئے ہیں۔ دوسرا مقام جنوبی افریقہ کے اسپن گیندباز کیشو مہاراج کو حاصل ہوا ہے جن کے 694 پوائنٹس ہیں۔ اس فہرست میں آسٹریلیائی اسپن گیندباز ایڈم زیمپا 662 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے مقام پر اور ہندوستانی اسپن گیندباز کلدیپ یادو 661 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے مقام پر قابض ہیں۔
بہرحال !شبھمن گل کو اگر وَنڈے رینکنگ میں نمبر 1 پوزیشن پر بنے رہنا ہے تو انھیں عالمی کپ 2023 کے بچے ہوئے مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ اگر ایسا نہیں ہوا تو بابر اعظم پھر سے نمبر 1 بلے باز بن سکتے ہیں۔ دراصل دونوں کے درمیان محض 6 ریٹنگ پوائنٹس کا فرق ہے۔ ایسے میں بابر اعظم نے عالمی کپ کے میچوں میں اچھی بلے بازی کر دی اور شبھمن ایسا نہیں کر سکے تو پھر بابر از سر نو وَنڈے کے نمبر 1 بلے باز بن جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بنگلہ دیش دورے کے لئے شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بنگلہ دیش دورے کے لئے شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
تمیم اقبال کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں داخل
کھیل

تمیم اقبال کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2025
ونیش پھوگاٹ نے جیند میں اپنے دفتر پر لوگوں کے مسائل سنے
کھیل

ڈبلیو ایف آئی پابندی ہٹنے پر وِنیش پھوگاٹ کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2025
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں ہندوستان کی شاندار فتح
کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں ہندوستان کی شاندار فتح

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2025
چمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا کو 4 وکٹ سے ہرا کر ہندوستان فائنل میں داخل
کھیل

چمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا کو 4 وکٹ سے ہرا کر ہندوستان فائنل میں داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2025
چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہراکر سیمی فائنل  میں داخل
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہراکر سیمی فائنل میں داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2025
Next Post
ریزرویشن ترمیمی ایکٹ پر بحث کے دوران مانجھی کی بات پر نتیش ناراض

ریزرویشن ترمیمی ایکٹ پر بحث کے دوران مانجھی کی بات پر نتیش ناراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات ملتوی

8 گھنٹے ago
کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کو کیا بےنقاب

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem