• Home
اتوار, جنوری 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شری امرناتھ یاتراشروع

جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑوں میں 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندی پر واقع شری امر ناتھ مندر کی سالانہ یاترا کا سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ باقاعدہ آغاز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2023
in قومی خبریں
0
شری امرناتھ یاتراشروع

جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑوں میں 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندی پر واقع شری امر ناتھ مندر کی سالانہ یاترا کا سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ ہفتے کی صبح باقاعدہ آغاز ہوا۔ تفصیلات کے مطابق یاتریوں کا پہلا قافلہ ‘بم بم بھولے’ اور ‘ہر ہر مہادیو’ کے نعروں کے بیچ ہفتے کی صبح اپنے اپنے بیس کیمپوں سے پوتر گھپا کی طرف روانہ ہوا۔ یاتریوں میں کافی جوش و خروش دیکھا گیا اوران میں سا دھو، مرد و زن، پیر و جوان شامل تھے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے ہفتے کی صبح 4 ہزار 4 سو 16 یاتریوں پر مشتمل قافلہ کشمیر کی طرف روانہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ 188 گاڑیوں میں سوار ان یاتریوں میں سے 1683 یاتری بالتل بیس کیمپ جبکہ 2733 یاتری پہلگام بیس کیمپ کی طرف روانہ ہوئے۔

وسطی ضلع گاندربل کے بالتل بیس کیمپ سے سکریٹری پلاننگ ڈیولپمنٹ اینڈ مانیٹرنگ ڈاکٹر راگھو لنگر کے ساتھ ضلع کمشنر گاندربل اور ایس ایس پی گاندربل نے جھنڈی دکھا کر یاتریوں کے پہلے قافلے کو پوتر گھپا کی طرف روانہ کیا۔ قابل ذکر ہے کہ یکم جولائی سے شروع ہوئی یہ یاترا 31 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔ جموں و کشمیر انتظامیہ اور شری امرناتھ شرائن بورڈ نے یاترا کے لئے فقید المثال انتظامات کئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سماجی کارکن میدھا پاٹکر  مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں  بری
قومی خبریں

سماجی کارکن میدھا پاٹکر مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں بری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال
قومی خبریں

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش
قومی خبریں

یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو  تقرری نامہ پیش
قومی خبریں

61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ پیش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں
قومی خبریں

شمالی ہندوستان کے بڑے حصے میں سردی کی نئی لہر کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع
قومی خبریں

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
Next Post
دہلی میں صرف 10 لاکھ روپے میں خریدیں اپنا گھر، ڈی ڈی اے نے متعارف کرائی اسکیم

دہلی میں صرف 10 لاکھ روپے میں خریدیں اپنا گھر، ڈی ڈی اے نے متعارف کرائی اسکیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سماجی کارکن میدھا پاٹکر  مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں  بری

سماجی کارکن میدھا پاٹکر مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں بری

5 گھنٹے ago
غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem