• Home
جمعہ, اکتوبر 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سکھ نوجوانوں کو بغیر پگڑی ڈِپورٹ کیے جانے سے ایس جی پی سی برہم

شیرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی نےہتھکڑی اور پیروں میں زنجیر ڈالنے کے لیے امریکہ اور حکومت ہند کی شدید تنقیدکی

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2025
in قومی خبریں
0
سکھ نوجوانوں کو بغیر پگڑی ڈِپورٹ کیے جانے سے ایس جی پی سی برہم

امرتسر: شیرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی) نے امریکہ سے ڈپورٹ ہو کر ہوائی اڈے پہنچے نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہتھکڑی اور پیروں میں زنجیر ڈالنے کے لیے امریکہ اور حکومت ہند کی شدید تنقید کی ہے۔ایس جی پی سی کے سابق جنرل سکریٹری گروچرن سنگھ گریوال نے نوجوانوں کو بغیر پگڑی کے یہاں لانے کے لیے بھی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ دستار (پگڑی) کی بے ادبی کا معاملہ ایس جی پی سی جلد ہی امریکی حکومت کے سامنے اٹھائے گی اور اس تعلق سے خط بھی ارسال کیا جائے گا۔ گریوال نے ایس پی جی سی کی طرف سے ہوائی اڈے پر سکھ نوجوانوں کے سر پر پگڑیاں بندوائیں۔

‘دینک جگرن’ کی خبر کے مطابق گروچرن سنگھ گریوال نے وزیر اعظم مودی سے جاننا چاہا کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کے باوجود اس معاملے کو کیوں نہیں اٹھایا؟ کیوں ملک کے باشندوں بالخصوص پنجابیوں کے پیروں میں بیڑیاں ڈالنے جیسے غیر انسانی سلوک کے بارے میں بات نہیں کی گئی۔

ایس جی پی سی نے دستار کی بے ادبی روکنے کے لیے ہوائی اڈے کی سی آئی ایس ایف سے پگڑیاں لے کر نوجوانوں کے سر پر بندھوائیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈپورٹ ہوئے لوگوں کو جہاں ایک طرف لنگر تقسیم کیا جا رہا ہے، وہیں جو ایس پی جی سی کی گاڑی کے ذریعہ گھر جانا چاہتا ہے، تو انہیں ان کے گھروں تک بھی پہنچایا جائے گا۔

ایمبولنس اور دیگر بسوں کے علاوہ نوجوانوں کی مدد کے لیے ایس پی جی سی کے ذریعہ ملازمین کی تعیناتی بھی کی گئی ہے۔ گریوال نے صاف طور پر کہا کہ ایس جی پی سی جلد ہی دستار کی بے ادبی کا معاملہ امریکی حکومت کے سامنے اٹھائے گی اور جلد ہی امریکی حکومت کو اس تعلق سے خط بھیجا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار
قومی خبریں

نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2025
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی
قومی خبریں

آوارہ کتوں کے معاملے میں ریاستی حکومتوں کوسپریم کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2025
تلنگانہ کابینہ میں وزیر کے طور پرمحمد اظہرالدین کی حلف برداری

جامع مسجد دہلی کے شاہی امام سید احمد بخاری کی اہلیہ کا انتقال

اکتوبر 30, 2025
ٹرمپ کا فرضی آدھار کارڈبنوانے پر روہت پوار کے خلاف مقدمہ درج

نتیش کٹارا قتل کیس میں سزا یافتہ سکھ دیو یادو کی سڑک حادثے میں موت

Next Post
کسی بھی فرد کی جائیداد کو محض الزام کی بنیاد پر تباہ نہیں کیا جا سکتا

کشی نگر مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے سپریم کورٹ ناراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

4 گھنٹے ago
نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار

نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार