• Home
ہفتہ, جولائی 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مشورہ کسی نجومی نے دیا ہوگا۔منوج جھا

    بہار میں ووٹوں کی چوری نہیں بلکہ دن دہاڑے ’ڈکیتی‘- منوج جھا

    زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    زیر علاج قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا گولی مارکرقتل

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

ترکی میں نائٹ کلب میں آتشزدگی کا سنسنی خیزواقعہ۔ 29 افراد ہلاک

مرمت کے کام کے دوران چانک لگی آگ ۔8زخمیوں میںبھی 7کی حالت سنگین

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2024
in عالمی خبریں
0
ترکی میں نائٹ کلب میں آتشزدگی کا سنسنی خیزواقعہ۔ 29 افراد ہلاک

استنبول:ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے ایک نائٹ کلب میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس آتشزدگی میں کم از کم 29 افراد کے ہلاک ہونے کی خبریں سامنے آ چکی ہیں اور دیگر کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نائٹ کلب میں مرمت کا کام چل رہا تھا تبھی اچانک آگ لگ گئی اور کئی لوگ اس کی زد میں آ گئے۔ منگل کے روز پیش آئے اس واقعہ کے بعد پولیس نے کچھ لوگوں کو پوچھ تاچھ کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔ کلب کے منیجر اور مرمت کاری کے انچارج کی گرفتاری سے متعلق خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ استنبول کے یوروپی حصہ واقع بیکسیتاس ضلع میں 16 منزلہ رہائشی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر واقع نائٹ کلب مرمت سے متعلق کام کے لیے بند تھا۔ گورنر داوُت گل کا کہنا ہے کہ یہ آگ کیسے لگی، اس سلسلے میں فی الحال کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا اور تحقیقات کا عمل جاری ہے۔ مہلوکین کے بارے میں اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بیشتر اس نائٹ کلب میں ہو رہی مرمت کے کام میں شامل تھے۔
ترکیے کی ایک سرکاری ایجنسی نے جانکاری دی ہے کہ آگ کو بجھا دیا گیا ہے اور راحت و بچاؤ کاری کا عمل جاری ہے۔ ایجنسی کے مطابق کم و بیش 8 لوگ زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 7 لوگوں کی حالت سنگین ہے۔ ان سبھی کا علاج اسپتال میں کیا جا رہا ہے۔ اس واقعہ کے بعد میئر ایکریم ایماموگلو کا بیان سامنے آیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ افسران پوری عمارت کی سیکورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں اور فائر بریگیڈ و میڈیکل کی کئی ٹیموں کو جائے حادثہ پر بھیج دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
سپول میں چولہے کی چنگاری سے بھڑکی آگ۔ 50 سے زائد گھر خاکستر

سپول میں چولہے کی چنگاری سے بھڑکی آگ۔ 50 سے زائد گھر خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اپوزیشن انڈیا بلاک قائدین کی میٹنگ یکم جون کو

بی جے پی کو اکثریت سے دور رکھنے والے اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ میں شگاف

15 گھنٹے ago
اب  9 کیریٹ کے سونےکے زیورات پر بھی ہال مارکنگ لازمی

اب 9 کیریٹ کے سونےکے زیورات پر بھی ہال مارکنگ لازمی

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem