• Home
ہفتہ, دسمبر 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سینئر بی جے پی لیڈر سشیل کمار مودی کا انتقال

اسٹوڈنٹ لیڈر کے طور پرکیریر شروع کرنے والےرہنما کینسر کے مرض میں مبتلا تھے

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2024
in بہار
0
سینئر بی جے پی لیڈر سشیل کمار مودی کا انتقال

پٹنہ: بہار سابق ڈپٹی چیف منسٹر سشیل کمار مودی کا انتقال ہوگیا وہ کینسر میں مبتلا تھے۔ بہار کے ڈپٹی چیف منسٹر سمراٹ چودھری نے ایکس پر یہ اطلاع دی۔انہوں نے ایک پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بہار کے سابق نائب وزیراعلیٰ اور سابق رکن راجیہ سبھا سوشیل کمار مودی کے کے انتقال پر وہ خراج عقیدت پیش کرتےہیں۔واضح رہے کہ سوشیل مودی نے گزشتہ ماہ ہی اعلان کیا تھا کہ وہ اپنی بیماری کے باعث لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی انتخابی مہم نہیں چلاسکیں گے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ گزشتہ چھ ماہ سے کینسر سے لڑ رہے ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ میں اب سب کو اس کی اطلاع دے دیں۔سشیل کمار نے اپنا سیاسی کیریئر پٹنہ یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ لیڈر کے طور پر شروع کیا تھا وہ 1973 میں پٹنہ یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے جنرل سکریٹری بنے۔ جبکہ لالو پرساد یادو جو بعد میں ان کے سب سے بڑے سیاسی حریف بن کر سامنے آئے، اس وقت یونین کے صدر تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار
بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
بہار

آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
ہاپوڑ میں اندوہناک سڑک حادثہ ۔ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی حکومت میں اپنا درد بھی نہیں بانٹ سکتے

19 منٹس ago
لوک سبھا انتخابات کے 5ویں مرحلے کی ووٹنگ ختم

ایس آئی آر میں اتر پردیش میں 2.89 کروڑ نام حذف

41 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार