• Home
جمعرات, اپریل 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں حج کے نام پر ٹھگی, 2 ملزمین گرفتار

اویس رضا اور سید حیدر نے حج سفر پیکیج کے تحت ان لوگوں سے 18.62 لاکھ روپے وصولے، لیکن نہ تو حج کا انتظام کیا اور نہ ہی پیسے واپس کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2025
in قومی خبریں
0
مدھیہ پردیش میں حج  کے نام پر ٹھگی, 2 ملزمین  گرفتار

مندسور:مدھیہ پردیش کے مندسور اور اجین کے 8 لوگوں سے حج سفر کے نام پر 18.62 لاکھ روپے کی ٹھگی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس تعلق سے پولیس نے 2 ملزمین کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ حج سفر کا انتظام کرنے کے نام پر راجستھان کے جودھ پور باشندہ 2 لوگوں نے اس ٹھگی کو انجام دیا ہے۔ ملزمین کو بی این ایس کی دفعہ (2)316 اور (4)318 کے تحت مجرمانہ دھوکہ، جائیداد کی دھوکہ سے منتقلی اور دیگر جرائم کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

مندسور ایس پی ونود کمار مینا نے بتایا کہ رواں سال اپریل میں مندسور اور اجین کے 8 لوگوں نے شکایت درج کروائی تھی۔ شکایت دہندگان کے مطابق اویس رضا اور سید حیدر علی نے حج سفر پیکیج کے تحت مدھیہ پردیش کے لوگوں سے 18.62 لاکھ روپے وصول کیے، لیکن نہ تو حج سفر کا انتظام کیا اور نہ ہی پیسے واپس کیے۔ انھوں نے مزید کہا کہ سبھی لین دین آن لائن کیے گئے تھے۔ اب ملزمین کے بینک اکاؤنٹس فریز کر دیے گئے ہیں اور عدالتی حکم کے مطابق آگے کی کارروائی کی جائے گی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جودھ پور میں کئی چھاپہ ماری کے باوجود ملزمین ہر بار گرفتاری سے بچنے میں کامیاب رہے۔ تکنیکی ثبوتوں اور خفیہ اطلاعات کا استعمال کر کے راجستھان پولیس کے ذریعہ سے ملزمین کا پتہ لگایا گیا اور انھیں گرفتار کیا۔ ونود کمار مینا کا کہنا ہے کہ ملزمین کو بدھ کے روز عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے انھیں پولیس حراست میں بھیج دیا گیا۔ متاثرین کے پیسے حاصل کرنے کی کوششیں بھی شروع ہو گئی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں
قومی خبریں

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

تاریخی ’بھوج شالہ‘ تنازعہ میں مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا
قومی خبریں

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند
قومی خبریں

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات
قومی خبریں

بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
Next Post
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

7 گھنٹے ago
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

تاریخی ’بھوج شالہ‘ تنازعہ میں مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem