• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سنیُکت کسان مورچہ کی جانب سے ایم ایس پی سے متعلق تجویز خارج

کسانوں اور حکومت کے نمائندوں کے درمیان چوتھے دور کی بات چیت بھی ناکام ہوگئی

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2024
in قومی خبریں
0
سنیُکت کسان مورچہ کی جانب سے ایم ایس پی سے متعلق تجویز خارج

نئی دہلی :سنیُکت کسان مورچہ نے مرکزی حکومت کے ذریعہ ایم ایس پی سے متعلق پیش کردہ تجویز کو خارج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یعنی کسانوں اور حکومت کے نمائندوں کے درمیان چوتھے دور کی جو بات چیت بھی کامیاب نہیں ہوئی ۔ مرکزی حکومت کی جانب سے مبینہ طور پر ایم ایس پی سے متعلق پانچ سال کے معاہدہ کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس تجویز کی خبر کسانوں کو میڈیا ذرائع سے حاصل ہوئی جس پر انھوں نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سی2+50 فیصد سے نیچے کچھ بھی منظور نہیں کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی حکومت اے2+ایف ایل+50 فیصد کی بنیاد پر ایم ایس پی سے متعلق آرڈیننس لانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کسانوں نے اس فارمولے کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ بیان کے مطابق کسانوں کے سامنے مکئی، کپاس، ارہر/تور، مسور اور اڑد فصلوں کی خرید کو لے کر پانچ سالہ معاہدہ کی تجویز رکھی گئی ہے۔ حالانکہ سنیوکت کسان مورچہ نے صاف لفظوں میں کہہ دیا ہے کہ وہ سی2+50 فیصد کے فارمولے پر ہی ایم ایس پی کی گارنٹی چاہتے ہیں۔ کسان مورچہ نے اپنے ایک بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ بی جے پی نے خود 2014 میں انتخابی منشور میں اس کا وعدہ کیا تھا۔
سنیُکت کسان مورچہ کا کہنا ہے کہ سوامی ناتھن کمیشن نے 2006 میں اپنی رپورٹ پیش کی تھی جس میں مرکزی حکومت کو سی2+50 فیصد کی بنیاد پر ایم ایس پی دینے کا مشورہ دیا تھا۔ اسی بنیاد پر تمام فصلوں پر وہ ایم ایس پی کی گارنٹی چاہتے ہیں۔ اس کے ذریعہ کسان اپنی فصل ایک طے شدہ قیمت پر فروخت کر سکیں گے اور انھیں نقصان نہیں اٹھانا پڑے گا۔ کسان تنظیم کا کہنا ہے کہ اگر مودی حکومت بی جے پی کے وعدے کو نافذ نہیں کر پا رہی ہے تو وزیر اعظم ایمانداری سے عوام کو بتا دیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
سماجوادی پارٹی کی جانب سےمزید 11لوک سبھا امیدواروں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

6 منٹس ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

22 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार