• Home
جمعہ, دسمبر 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سنتوش کمار گنگوار جھارکھنڈ کے نئے گورنربنے

سی پی رادھا کرشنن مہاراشٹر کے گورنرمقرر۔راشٹرپتی بھون سے اعلامیہ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2024
in قومی خبریں
0
سنتوش کمار گنگوار جھارکھنڈ کے نئے گورنربنے

نئی دہلی :جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن مہاراشٹر کے نئے گورنر ہوں گے۔ راشٹرپتی بھون نے یہ جانکاری دی ہے۔ رادھا کرشنن رمیش بیس کی جگہ لیں گے، جو 18 فروری 2023 سے گورنر ہیں۔جھارکھنڈ میں بی جے پی کے سینئر رہنما سنتوش کمار گنگوار کو سی پی رادھا کرشنن کی جگہ گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ راشٹرپتی بھون نے ہفتہ کی رات کو کئی ریاستوں کے گورنروں کی تقرری کا اعلان کیا۔سی پی رادھا کرشنن کی تقرری ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ریاست میں اس سال اسمبلی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ رادھا کرشنن طویل عرصے تک بی جے پی کے رکن تھے۔ وہ تمل ناڈو کی کوئمبٹور لوک سبھا سیٹ سے دو بار ایم پی منتخب ہوئے۔ وہ تمل ناڈو میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر رہ چکے ہیں۔
رادھا کرشنن نے 1998 اور 1999 کے لوک سبھا انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ بی جے پی نے انہیں 2014 اور 2019 کے انتخابات میں بھی اپنا امیدوار بنایا، حالانکہ انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ وہ 18 فروری 2023 کو جھارکھنڈ کے گورنر بنے۔نئی تقرریوں کی فہرست اس طرح ہےسکم کے گورنر لکشمن پرساد اچاریہ کو آسام کا گورنر مقرر کیا گیا جبکہ لکشمن پرساد اچاریہ کو منی پور کا اضافی چارج بھی دیا گیا تھا۔ گلاب چند کٹاریہ کو پنجاب کا گورنر مقرر کیا گیا۔ کٹاریہ کو یونین ٹیریٹری چنڈی گڑھ کا ایڈمنسٹریٹر بھی مقرر کیا گیا ہے۔ہری بھاؤ کسن راؤ باگڈے کو راجستھان کا گورنر مقرر کیا گیا۔جشنو دیو ورما تلنگانہ کے گورنر ہوں گے۔اوم پرکاش ماتھر سکم کے نئے گورنر ہوں گے۔رامین ڈیکا کو چھتیس گڑھ کا گورنر مقرر کیا گیا۔ وجے شنکر کو میگھالیہ کا گورنر مقرر کیا گیا۔کیلاش ناتھن کو پڈوچیری کا لیفٹیننٹ گورنر مقرر کیا گیا۔راشٹرپتی بھون سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تمام تقرریاں چارج سنبھالنے کی تاریخ سے نافذ العمل ہوں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بابا صدیقی  سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
قومی خبریں

بابا صدیقی قتل معاملہ میں امول گائیکواڑ کے خلاف سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
نئے ریل کرایوں کا  آج سے اطلاق
قومی خبریں

نئے ریل کرایوں کا آج سے اطلاق

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں وی سی کی تقرری کا معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا،سماعت 9 دسمبر کو
قومی خبریں

اے ایم یو کیمپس میں ٹیچر ’دانش راؤ‘ کا گولی مار کر بے دردی سے قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری
قومی خبریں

کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
راہل گاندھی کی ویشیہ سماج کے وفد سے ملاقات
قومی خبریں

راہل گاندھی کی ویشیہ سماج کے وفد سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری پر حملوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ تشویش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
Next Post
سری لنکا کے خلاف ٹی-20 سیریز کے پہلے مقابلے میں ہندوستان کی جیت

سری لنکا کے خلاف ٹی-20 سیریز کے پہلے مقابلے میں ہندوستان کی جیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بابا صدیقی  سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

بابا صدیقی قتل معاملہ میں امول گائیکواڑ کے خلاف سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل

3 گھنٹے ago
گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem