• Home
پیر, نومبر 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پی ڈبلیو ڈی کے ذریعے دہلی سی ایم ہاؤس سیل

وزیر اعلیٰ آتشی کا سامان باہر نکالنے کا عام آدمی پارٹی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2024
in قومی خبریں
0
پی ڈبلیو ڈی کے ذریعے دہلی سی ایم ہاؤس  سیل

دہلی سی ایم ہاؤس میں پی ڈبلیو ڈی نے اپنا ’تالا‘ لگا دیا ہے۔ یعنی اب سی ایم ہاؤس میں ’ڈبل لاک‘ لگ گیا ہے۔ اس درمیان عام آدمی پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ رہائش سے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعلیٰ آتشی کا سارا سامان باہر نکلوا دیا، پھر اس کے بعد اس گھر کو پی ڈبلیو ڈی نے لاک کر دیا۔قابل ذکر ہے کہ جس دن دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اس گھر کو خالی کیا تھا، مکان کی چابی سنیتا کیجریوال نے ایک ملازم کے حوالے کر دی تھی۔ اس کے بعد چابی پی ڈبلیو ڈی کے پاس پہنچنی چاہیے تھی، لیکن کہا جا رہا ہے کہ ایسا نہیں ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ محکمہ وجلنس نے نوٹس جاری کیا ہے۔
سی ایم ہاؤس پر تالا لگانے سے قبل جاری اپنے نوٹس میں پی ڈبلیو ڈی نے کہا کہ کیجریوال کے استعفیٰ اور بنگلہ کو خالی کرنے کے بعد اس بنگلہ کو پی ڈبلیو ڈی کے حوالے کیا جانا تھا۔ اس بنگلہ کی تعمیر میں کی گئی بے ضابطگیوں کی ابھی جانچ چل رہی ہے۔ بنگلہ کے اندر موجود چیزوں کی افسران کو لسٹ بنانی پڑ سکتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ بنگلہ کی چابی محکمہ کو ملے۔
اس معاملے میں وزیر اعلیٰ دفتر کی طرف سے بھی ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلیٰ کی رہائش کو خالی کرایا گیا ہے۔ بی جے پی کے اشارے پر ایل جی نے جبراً وزیر اعلیٰ آتشی کا سامان رہائش سے نکلوا دیا ہے۔ ایل جی کی طرف سے بی جے پی کے کسی بڑے لیڈر کو وزیر اعلیٰ رہائش الاٹ کرنے کی تیاری چل رہی ہے۔ 27 سال سے دہلی میں ’وَنواس‘ کاٹ رہی بی جے پی اب وزیر اعلیٰ کے گھر پر قبضہ کرنا چاہ رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

فضائی آلودگی کو لے کر دہلی میں انڈیا گیٹ پر احتجاج
قومی خبریں

فضائی آلودگی کو لے کر دہلی میں انڈیا گیٹ پر احتجاج

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

’ڈیجیٹل اریسٹ‘ کے نام پر 80 سالہ ضعیف خاتون سے 1.08 کروڑ روپے کا فراڈ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی  سفری مشکلات بڑھنے لگیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2025
مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر
قومی خبریں

مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2025
’خود کفیل ہندوستان‘ کی سمت میں اہم قدم-  4 نئے لیبر کوڈ نافذ
قومی خبریں

’خود کفیل ہندوستان‘ کی سمت میں اہم قدم- 4 نئے لیبر کوڈ نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2025
مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری
قومی خبریں

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2025
Next Post
موجودہ صدر اور سابق صدور کو ملنے والےتحفوں کی نیلامی ہوگی

آیوروید سے منسلک جھوٹ پھیلا نے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے-صدر جمہوریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

3 گھنٹے ago
دیوریا میں جعلی پنیر بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش

دیوریا میں جعلی پنیر بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem