• Home
منگل, جولائی 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

لوک سبھا انتخاب کے لئے آر جے ڈی کی جانب سے 22 امیدواروں کی فہرست جاری

فہرست میں پارٹی چیف لالو پرساد کی دو بیٹیوں میسا بھارتی اور روہنی آچاریہ کےنام شامل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2024
in بہار
0
لوک سبھا انتخاب کے لئے آر جے ڈی کی جانب سے 22 امیدواروں کی فہرست جاری

پٹنہ :لوک سبھا انتخاب کے لئے آر جے ڈی نے اپنے 22 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ بہار کی 40 لوک سبھا سیٹوں میں سے انڈیا اتحاد کی پارٹی آر جے ڈی کے حصے میں 23 سیٹیں آئی ہیں، جبکہ کانگریس کے حصے میں 9، بایاں محاذ کے حصے میں 5 اور وی آئی پی کے حصے میں 3 سیٹیں آئی ہیں۔ یعنی آر جے ڈی نے ایک سیٹ چھوڑ کر بہار کی سبھی لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔آر جے ڈی نے جو فہرست جاری کی ہے اس میں پارٹی چیف لالو پرساد کی دو بیٹیوں میسا بھارتی اور روہنی آچاریہ کے نام شامل ہیں۔ میسا بھارتی کو پاٹلی پترا سے اور روہنی آچاریہ کو سارن سے انتخابی میدان میں اتارا گیا ہے۔ ان کے علاوہ گیا سے کمار سروجیت پاسوان کو، نوادہ سے شرون کمار کو، جموئی سے ارچنا روی داس کو، بانکا سے جئے پرکاش یادو کو، پورنیہ سے بیما بھارتی کو، ویشالی سے منا شکلا کو، اورنگ آباد سے ابھے کمار کشواہا کو، حاجی پور سے شیوچندر رام کو، ارریہ سے شہنواز عالم کو، جہان آباد سے سریندر پرساد کو، مونگیر سے انیتا دیوی مہتو کو، اجیارپور سے آلو کمار مہتا کو، سیتامڑھی سے ارجن رائے کو، مدھوبنی سے علی اشرف فاطمی کو، والمیکی نگر سے دیپک یادو کو، شیوہار سے راجو جیسوال کو اور مدھے پورہ سے کمار چندر دیپ کو ٹکٹ ملا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل
بہار

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
بہار

کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو
بہار

یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین
بہار

وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع
بہار

2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ
بہار

بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
Next Post
جموں و کشمیر اور لداخ میں عید آج

جموں و کشمیر اور لداخ میں عید آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

1 گھنٹہ ago
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार