• Home
پیر, دسمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پٹنہ میں بی جے پی کے احتجاجی مارچ میں ہنگامہ – پولیس نے کیا لاٹھی چارج، ایک لیڈر کی موت

مہلوک بی جے پی لیڈر کا نام وجئے کمار سنگھ بتایا جا رہا ہے جو جہان آباد سٹی میں بی جے پی کے جنرل سکریٹری تھے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2023
in قومی خبریں
0
پٹنہ میں بی جے پی کے احتجاجی مارچ میں ہنگامہ – پولیس نے کیا لاٹھی چارج، ایک لیڈر کی موت

پٹنہ : بہار میں بی جے پی لیڈران نے آج اسمبلی میں ہنگامہ کے بعد واک آؤٹ کر دیا اور پھر سینکڑوں کارکنان کے ساتھ گاندھی اسٹیچو سے پٹنہ کی سڑکوں پر احتجاجی مارچ شروع کر دیا۔ اس دوران ڈاک بنگلہ چوراہا پر جب مارچ کو پولیس نے روکنے کی کوشش کی تو بی جے پی کارکنان مشتعل ہو گئے اور پولیس سے نبرد آزما ہو گئے۔ اس دوران انھیں قابو کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے اور پھر لاٹھی چارج کر حالات کو سنبھالنے کی کوشش کی۔

اس ہنگامہ کے درمیان ایک بی جے پی لیڈر کی موت کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ مہلوک بی جے پی لیڈر کا نام وجئے کمار سنگھ بتایا جا رہا ہے جو جہان آباد سٹی میں بی جے پی کے جنرل سکریٹری تھے۔ بی جے پی میڈیا انچارج راکیش کمار سنگھ نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وجئے سنگھ پولیس لاٹھی چارج میں زخمی ہو گئے تھے۔ انھیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرس نے انھیں مردہ قرار دے دیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق بی جے پی نے جمعرات کو مختلف ایشوز کو لے کر پٹنہ میں اسمبلی مارچ کا انعقدا کیا۔ اس دوران مارچ میں شامل لیڈران و کارکنان جیسے ہی ڈاک بنگلہ کے نزدیک پہنچے، پولیس نے انھیں روکنے کی کوشش کی تو وہ مشتعل ہو گئے۔ اس کے بعد پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا۔ کچھ ہی دیر میں ڈاک بنگلہ چوراہے پر ہنگامہ خیز حالات پیدا ہو گئے۔ اس دوران کئی اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کو چوٹیں پہنچیں۔ صحافی طبقہ بھی اس ہنگامہ اور لاٹھی چارج سے بچ نہیں سکا۔ پھر ایک بی جے پی لیڈر کی موت کی اطلاع ملی جس سے ماحول مزید گرم ہو گیا۔

بی جے پی لیڈر کی موت معاملے میں بی جے پی صدر جے پی نڈا نے نتیش حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’بی جے پی کارکنان پر پٹنہ میں ہوا لاٹھی چارج ریاستی حکومت کی ناکامیوں اور بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے۔ مہاگٹھ بندھن کی حکومت بدعنوانی کے قلعے کو بچانے کے لیے جمہوریت پر حملہ کر رہی ہے۔ جس شخص کے خلاف چارج شیٹ داخل ہوئی ہے، اس کو بچانے کے لیے بہار کے وزیر اعلیٰ اپنی اخلاقیات تک بھول گئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

انڈیگو کی آپریشنل خدمات میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 8, 2025
اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
Next Post
!اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتی سیما حیدر

!اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتی سیما حیدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

نہر میں تیزرفتار بائیک گرنے سے 3 نوجوانو ں کی موت

17 منٹس ago
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

انڈیگو کی آپریشنل خدمات میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری

46 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem