• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یونیفارم سول کوڈ کے خلاف قرارداد کیرالہ اسمبلی میں پاس

یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) کی جانب سے وجین حکومت کے ذریعہ یو سی سی کے خلاف اٹھائے گئے قدم کا استقبال

by Qaumi Tanzeem
اگست 8, 2023
in قومی خبریں
0
یونیفارم سول کوڈ کے خلاف قرارداد کیرالہ اسمبلی میں پاس

تری ونند پورم :کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے منگل کے روز ریاستی اسمبلی یونیفارم سول کوڈ کے خلاف ایک قرارداد پیش کیا، جو اتفاق رائے سے پاس بھی ہو گیا۔کانگریس کی قیادت والے یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) نے وجین حکومت کے ذریعہ یو سی سی کے خلاف اٹھائے گئے اس قدم کا استقبال کیا ہے۔ ساتھ ہی یو ڈی ایف نے وزیر اعلیٰ کے قرارداد پیش کیے جانے کے بعد یو سی سی میں کئی ترامیم اور تبدیلیوں کا مشورہ بھی دیا ہے۔
آج کیرالہ اسمبلی میں قرارداد پیش کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کیرالہ اسمبلی یو سی سی نافذ کرنے کے مرکزی حکومت کے قدم سے فکرمند اور مایوس ہے۔ وجین نے مرکزی حکومت کے اس فیصلے کو یکطرفہ اور جلد بازی میں اٹھایا گیا قدم بتایا۔ انھوں نے کہا کہ سَنگھ پریوار نے جس یو سی سی کا تصور کیا ہے، وہ آئین کے موافق نہیں ہے، بلکہ یہ ہندو شاستر ’منو اسمرتی‘ پر مبنی ہے۔ وجین کا کہنا ہے کہ ’’آر ایس ایس فیملی نے یہ بہت پہلے ہی واضح کر دیا ہے۔ وہ آئین میں موجود کسی چیز کو نافذ کرنے کی کوشش نہیں کر رہے۔
وزیر اعلیٰ کے مطابق آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت جب مذہبی آزادی کی گارنٹی دی گئی ہے، ایسے میں اس پر روک لگانے والا کوئی بھی قانون آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی۔ وزیر اعلیٰ وجین نے مزید کہا کہ آئین کا آرٹیکل 44 صرف یہ کہتا ہے کہ حکومت یکساں شہری قانون قائم کرنے کی کوشش کرے گی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ایسا کوئی بھی قدم بحث کے بعد لوگوں کے درمیان عام اتفاق بننے پر اٹھایا جانا چاہیے اور ایسا نہیں کرنا فکر انگیز ہے۔
مرکزی حکومت نے ملک میں یکساں شہری قانون (یو سی سی) نافذ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، لیکن اس کے خلاف پورے ملک میں آواز اٹھ رہی ہے، خصوصاً اقلیتی طبقہ اس قانون کو لے کر تشویش میں مبتلا ہے۔ ایسے میں کیرالہ اسمبلی میں یو سی سی کے خلاف قرارداد پاس ہونا کافی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ
قومی خبریں

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

Next Post
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ سے ہندوستان کی سیاست میں ہلچل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

1 گھنٹہ ago
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार