• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

خاتون جج کے ذریعے رضاکارانہ موت کے مطالبے پر سی جےآئی کی جانب سے رپورٹ طلب

متعلقہ جج کےوائرل خط پر الہ آباد ہائی کورٹ سے تمام شکایات کے بارے میں جانکاری مانگی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2023
in قومی خبریں
0
خاتون جج کے ذریعے رضاکارانہ موت کے مطالبے پر سی جےآئی کی جانب سے رپورٹ طلب

نئی دہلی: سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے اتر پردیش کی ایک خاتون جج کے یوتھنیشیا (رضاکارانہ موت) سے متعلق وائرل خط پر الہ آباد ہائی کورٹ سے رپورٹ طلب کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دیر رات چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے سکریٹری جنرل اتل ایم کورہیکر کو الہ آباد ہائی کورٹ انتظامیہ سے اسٹیٹس رپورٹ طلب کرنے کا حکم دیا۔سکریٹری جنرل نے الہ آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل کو خط لکھ کر خاتون جج کی طرف سے دی گئی تمام شکایات کے بارے میں جانکاری مانگی ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے داخلی شکایات کمیٹی کے سامنے پیش شکایت پر کارروائی کی صورتحال کے بارے میں بھی پوچھا گیا ہے۔ یہ قدم سوشل میڈیا پر اس خط کے وائرل ہونے کے بعد اٹھایا گیا۔
وائرل ہونے والے خط کے مطابق یوپی کی ایک خاتون جج نے جنسی ہراسانی کا الزام لگاتے ہوئے رضاکارانہ موت کا مطالبہ کیا ہے۔ وائرل ہونے والے ایک خط میں باندہ ضلع میں تعینات ایک خاتون جج نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پوسٹنگ کے دوران ڈسٹرکٹ جج اور ان کے قریبی رشتہ داروں کی جانب سے انہیں ذہنی اور جسمانی طور پر ہراساں کیا گیا۔ ایک دعویٰ یہ بھی ہے کہ ڈسٹرکٹ جج نے رات کو ان سے ملنے کے لیے دباؤ ڈالا۔باندہ میں تعینات خاتون جج نے اپنے خط میں کہا کہ اس نے اس معاملے کی شکایت الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور دیگر متعلقہ حکام سے کی لیکن کسی نے ایک بار بھی ان سے نہیں پوچھا کہ کیا ہوا ہے۔ اس کی شکایت کے بعد بھی کوئی کارروائی نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون جج نے ایک خط لکھا ہےجس میں موت کا مطالبہ کیا گیاہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
سکیورٹی میں کوتاہی پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

37 منٹس ago
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

52 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार