• Home
بدھ, مئی 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد کورونا ورکرز کو راحت

ہیلتھ ورکرز کے طور پر 6 ماہ تک خدمات انجام دینے والے کارکنوں کو سرکاری بھرتی میں 10 نمبر بونس دینے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2024
in ریاستی خبریں
0
نئے ویرینٹ  بی اے 2.86 کے ساتھ کورونا نے پھر دی دستک

بلاس پور: چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے ریاست میں کورونا کی مدت کے دوران ہیلتھ ورکرز کے طور پر 6 ماہ تک خدمات انجام دینے والے کارکنوں کو سرکاری بھرتی میں 10 نمبر بونس دینے کی ہدایت دی۔ ریاستی حکومت نے تین سال پہلے اس کا اعلان کیا تھا، لیکن فائدہ نہیں دیا جا رہا تھا۔نواگاؤں ضلع دھمتری کے رہنے والے درخواست گزار چندرکانت ساہو نے کووڈ-19 کے دوران عظیم پریم جی فاؤنڈیشن اور پرائمری کمیونٹی ہیلتھ سنٹر بیلارگاؤں کی طرف سے مشترکہ طور پر چلائے جانے والے کووڈ-19 پروگرام میں کام لیا تھا۔ چھ ماہ مکمل کرنے کے بعد ایسے ملازمین نے سروس مزید جاری رکھنے کی حکومت سے مانگ کی تھی۔ جس پر حکومت نے 7 دسمبر 2021 کو حکم جاری کیا کہ کووِڈ کی مدت کے دوران جن کارکنوں نے چھ ماہ تک کام کیا ہے، ان کو ریاست میں تھرڈ اور فورتھ گریڈ کی آسامیوں پر بھرتی کے عمل میں 10 پوائنٹس بونس دیا جائے گا۔
عرضی گزار چندرکانت نے محکمہ صحت، دھمتری ضلع کی بھرتی میں عظیم پریم جی فاؤنڈیشن میں کئے گئے اپنے کام کا سرٹیفکیٹ پیش کیا، لیکن اسے نہ مان کر بونس کے دس پوائنٹس نہیں دئے گئے۔ اس پر چندرکانت نے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی۔ ہائی کورٹ کے جسٹس سچن سنگھ راجپوت کی سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کے بعد حکم دیا ہے کہ حکومت کے ساتھ مشترکہ طور پر چلائے جانے والے کووڈ-19 پروگرام میں کام کرنے والوں کو بھی 10 پوائنٹس کا بونس دیا جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک
بہار

شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
ہردوئی میں رام گنگا ندی میں المناک حادثہ
ریاستی خبریں

ہردوئی میں رام گنگا ندی میں المناک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
ریاستی خبریں

’پی ڈی اے‘ کے ایجنڈے کو گاؤں-گاؤں پہنچانے کی اکھلیش یادوکی اپیل

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی
ریاستی خبریں

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ
بہار

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
Next Post
بلند شہر کے مندروں میں توڑ پھوڑ کے معاملے میں سنسنی خیز انکشاف، ہندو شخص ہریش نکلا ماسٹر مائنڈ! 4 گرفتار

جہان آبادکےسدھیشور ناتھ مندر میں بھگدڑ ، 8 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

1 دن ago
مرکزی بجٹ سے شئر بازارمیں اتھل پتھل۔سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

سینسیکس 800 پوائنٹس پھسلا، نفٹی میں بھی 250 پوائنٹس کی کمی

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem