• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گیس تنازعہ میں ریلائنس انڈسٹریز کو دہلی ہائیکورٹ سے جھٹکا

جسٹس ریکھا پلی اور جسٹس سوربھ بنرجی پر مشتمل دہلی ہائیکورٹ کی بنچ نے سنگل بنچ کے فیصلے کو پلٹ دیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2025
in قومی خبریں
0
کیجریوال وزیر اعلیٰ کے عہدے پر برقرار رہیں گے

نئی دہلی: دہلی ہائیکورٹ نے حکومت اور ریلائنس انڈسٹریز کے درمیان جاری گیس تنازعہ میں حکومت کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے 2018 میں سنگاپور میں قائم بین الاقوامی ثالثی ٹریبونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔کیس کی سماعت کے بعد جسٹس ریکھا پلی اور جسٹس سوربھ بنرجی پر مشتمل دہلی ہائیکورٹ کی بنچ نے سنگل بنچ کے فیصلے کو پلٹ دیا۔ اس سے قبل ہائیکورٹ کی سنگل بنچ نے حکومت کی اس دلیل کو مسترد کر دیا تھا کہ ریلائنس اور اس کے شراکت داروں نے گیس کے ذخائر سے گیس نکالی تھی جس پر ان کا کوئی حق نہیں تھا۔ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ ریلائنس انڈسٹریز اور اس کے غیر ملکی شراکت داروں نے چھپے ہوئے فراڈ کا ارتکاب کیا اور 1.729 بلین ڈالر سے زیادہ کا غیر منصفانہ منافع کمایا۔عدالت نے یہ بھی تسلیم کیا کہ ریلائنس نے دوسرے بلاکس میں ذخیرہ شدہ گیس نکال کر بیچی،حالانکہ کمپنی کو ایسا کرنے کا کوئی حق نہیں تھا۔2018 میں سنگاپور میں قائم بین الاقوامی ثالثی ٹریبونل نے اس معاملے میں ریلائنس انڈسٹریز کے حق میں فیصلہ سنایا تھا۔ اس فیصلے میں کہا گیا تھا کہ ریلائنس اور اس کے شراکت داروں کیخلاف کافی ثبوت نہیں ہیں کہ انہوں نے غیر قانونی طور پر دوسروں کے تیل اور گیس کے کنوؤں سے گیس نکالی تھی۔دہلی ہائیکورٹ کے اس فیصلے کو حکومت کی بڑی جیت مانا جا رہا ہے، کیونکہ اس نے شروع سے ہی ریلائنس پر گیس چوری کا الزام لگایا تھا۔ اب ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کو اس تنازعہ میں قانونی برتری مل گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

کیجریوال کی گرفتاری جمہوریت مخالف عمل ۔عمر عبداللہ
قومی خبریں

ہریانہ میں کشمیری مسافروں کی بس پر پتھراؤ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
قومی خبریں

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
Next Post
پونے کے آبی ذخائر پر جی بی ایس بیکٹیریاکا اثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

5 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार