• Home
جمعہ, اکتوبر 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں 20 لاکھ 87 ہزار 63 طلبا و طالبات کا رجسٹریشن رَد

اسکو لوں سے غیر حاضر رہنے پر 10ویں اور 12ویں کے طلباء کے خلاف محکمہ تعلم کا سخت قدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2023
in بہار
0
بہار میں 20 لاکھ 87 ہزار 63 طلبا و طالبات کا رجسٹریشن رَد

پٹنہ :بہار میں محکمہ تعلیم نے مختلف اسکولوں سے غیر حاضر رہنے والے 20 لاکھ 87 ہزار 63 طلبا و طالبات کا رجسٹریشن رَد کر دیا ہے۔ محکمہ افسران نے اس سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ سب سے زیادہ مظفر پور، ویشالی، مغربی چمپارن و مشرقی چمپارن کے سرکاری اسکولوں میں طلبا غیر حاضر پائے گئے ہیں۔ سب سے کم شیوہر میں 20 ہزار 206 طلبا غیر حاضر ملے۔ اس کے بعد اب محکمہ نے سبھی غیر حاضر بچوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا۔
جانکاری دی گئی ہے کہ ایسے طلبا و طالبات کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جو متعلقہ افسران کی پیشگی اجازت کے بغیر لگاتار 15 دنوں تک اسکول میں غیر حاضر رہے ہیں۔ ان میں 2 لاکھ 66 ہزار 564 طلبا درجہ 9 سے 12 تک کے ہیں۔ اس کارروائی کے بعد ان طلبا و طالبات کو 10ویں اور 12ویں کے بورڈ امتحانات میں تب تک شامل نہیں ہونے دیا جائے گا جب تک کہ ان کے والدین دوبارہ ان کی غلطی نہ دہرانے کا حلف نامہ داخل نہ کر دیں۔
بتایا جاتا ہے کہ محکمہ تعلیم کے ایڈیشنل چیف سکریٹری کے کے پاٹھک کی ہدایت پر اتھارٹی نے ضلع ایجوکیشن افسر اور بلاک ایجوکیشن افسر کو اپنے اپنے حلقہ اختیار میں اسکولوں کا جائزہ لینے اور ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کو کہا ہے۔ کے کے پاٹھک نے بہار کے سبھی ضلعوں کے ضلع مجسٹریٹ کو خط بھیج کر یہ حکم جاری کیا تھا کہ 3 دن تک غائب رہنے والے طلبا کے یہاں پہلے نوٹس جائے گا۔ جو طالب علم 15 دن تک لگاتار غیر حاضر ہو، ان کا رجسٹریشن رد ہوگا۔ اس حکم کا اثر اب دیکھنے کو مل رہا ہے، لیکن تقریباً 21 لاکھ طلبا کا نام اسکول سے کاٹے جانے کے بعد ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا ہے۔ متاثرہ طلبا و طالبات اور ان کے سرپرست پریشان نظر آ رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس
بہار

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2025
تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ
بہار

اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2025
پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ
بہار

پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2025
تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ
بہار

تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2025
مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری
بہار

مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2025
ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی
بہار

ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2025
Next Post
افسانوی کرکٹر اور دائیں ہاتھ کے اسپینر بشن سنگھ بیدی نہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

6 گھنٹے ago
نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اپنی پہلی پرواز کے لیےپوری طرح تیار

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार