• Home
پیر, دسمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اڈانی گروپ کے 10 میں سے 8 اسٹاک پر سرخ نشان

این ڈی ٹی وی بھی 2.28 فیصد کی کمی کے ساتھ تجارت کر رہا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2023
in قومی خبریں
0
اڈانی گروپ کے  10 میں سے 8 اسٹاک پر سرخ نشان

بدھ کو بلاک ڈیل کے باوجود، جمعہ کے تجارتی سیشن میں اڈانی گروپ کے زیادہ تر حصص میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ اڈانی گروپ کے بازار میں درج 10 اسٹاکس میں سے 8 اسٹاک گراوٹ کے ساتھ ٹریڈ کر رہے ہیں جبکہ صرف دونوں سیمنٹ کمپنیوں کے اسٹاک ہی تیزی کے ساتھ ٹریڈ کر رہے ہیں۔

اڈانی انٹرپرائزز کا اسٹاک 0.67 فیصد یا 16 روپے تک نیچے ٹریڈ کر رہا ہے۔ اڈانی گرین انرجی میں 1.29 فیصد، اڈانی پورٹس میں 1.63 فیصد، اڈانی پاور میں 1.14 فیصد، اڈانی ٹوٹل گیس میں 0.05 فیصد، اڈانی ٹرانسمیشن میں 4.90 فیصد اور اڈانی ولمار میں 0.57 فیصد کی گراٹ دیکھی جا رہی ہے۔ این ڈی ٹی وی بھی 2.28 فیصد کی کمی کے ساتھ تجارت کر رہا ہے۔ دونوں سیمنٹ کمپنیاں اے سی سی 0.12 فیصد اور امبوجا سیمنٹ 0.29 فیصد اضافے کے ساتھ ٹریڈ کر رہی ہیں۔

اڈانی گروپ کی کمپنیوں کے حصص سرخ نشان میں تجارت کر رہے ہیں جبکہ سینسیکس نفٹی  اونچائی پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ نیوز پورٹل اے بی پی پر شائع خبر کے مطابق  بدھ کو یہ اطلاع ملی کہ پروموٹرز نے جی کیو جی پارٹنرز اور کچھ دوسرے سرمایہ کاروں کو ایک بلین ڈالر کے حصص فروخت کیے ہیں۔ گزشتہ چار مہینوں میں یہ وہ موقع ہے جب جی کیو جی پارٹنرز نے اڈانی گروپ کی کمپنیوں کے اسٹاک میں سرمایہ کاری کی ہے۔ کمپنی کے بانی راجیو جین نے مئی میں کہا تھا کہ وہ اڈانی گروپ کے حصص میں مزید سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔

جمعرات کو خبر آئی کہ اڈانی ٹوٹل گیس کمپنی اگلے 8 سے 10 سالوں میں 20،000 کروڑ روپے تک کی سرمایہ کاری کرے گی۔ کمپنی اس رقم کو اپنے گیس کی تقسیم کے کاروبار کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے پر لگائے گی۔ کمپنی کے سی ایف او پراگ پاریکھ نے مالی سال 2022-23 کی سالانہ رپورٹ میں یہ باتیں کہی ہیں۔ اس خبر کے باوجود اڈانی ٹوٹل گیس کا اسٹاک گراوٹ کے ساتھ ٹریڈ کر رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

انڈیگو کی آپریشنل خدمات میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 8, 2025
اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
Next Post
منی پور میں  نسلی تشدد سے متاثر لوگوں سےراہل گاندھی کی ملاقات

منی پور میں  نسلی تشدد سے متاثر لوگوں سےراہل گاندھی کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

نہر میں تیزرفتار بائیک گرنے سے 3 نوجوانو ں کی موت

24 منٹس ago
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

انڈیگو کی آپریشنل خدمات میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری

53 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem