• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

وزیر اعظم کے ذریعے محمد شامی کی ثنا خوانی

ووٹرز کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا کہ ووٹ ضرور دیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2024
in کھیل
0
وزیر اعظم کے ذریعے محمد شامی کی ثنا خوانی

امروہہ : پی ایم مودی نےکرکٹر محمد شامی کی جم کرتعریف کی ہے۔ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم نے کہا کہ امروہہ کی ڈھولک کو جی آئی ٹیگ ملا ہے ۔ ورلڈ کپ میں شامی کی شاندار کارکردگی کے لیے انہیں :دیش کا ڈنکا:قراردیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ڈھولک کی دھڑکنوں کو اب ’کمل چھپ‘ سے گونجنا چاہیے۔پی ایم نے کہا کہ ان کی حکومت نے کرکٹر کو ارجن ایوارڈ سے نوازا تھا، اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ضلع کو ایک اسٹیڈیم تحفہ میں دیا تھا۔پی ایم مودی نے یہ بھی کہا کہ ووٹ کے حق کا استعمال ضرورکریں۔ووٹرز کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ان کے ووٹ ملک کے مستقبل کا تعین کریں گے۔
واضح ہو کہ حال ہی میں، ہندوستانی کرکٹر کو ایک شاندار تقریب میں صدر دروپدی مرمو نے ارجن ایوارڈ سے نوازا۔تیز گیند باز کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 سے باہر کر دیا گیا ہے کیونکہ وہ ٹخنے کی سرجری سے صحت یاب ہو رہے ہیں اورسال ستمبر سے پہلے ان کی واپسی کی توقع نہیں ہے۔فاسٹ باؤلر کی 26 فروری 2024 کو دائیں ایڑی کی تکلیف کے لیے کامیاب سرجری ہوئی ہے۔ اس وقت بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم ان کی نگرانی کر رہی ہے اور وہ آئندہ آئی پی ایل 2024 سے باہر ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری
کھیل

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2025
Next Post
ایلون مسک کا ہندوستان دورہ ملتوی ہوگیا

ایلون مسک کا ہندوستان دورہ ملتوی ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

49 منٹس ago
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

56 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem