• Home
ہفتہ, ستمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

نتیش کمارکابینہ میں وزیر بنائے گئے رتنیش سدا

راج بھون میں منعقد تقریب میں گورنرراجندر وشوناتھ ارلیکر نے رتنیش سداکو عہدہ اور راز داری کا حلف دلایا۔

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2023
in بہار
0
نتیش کمارکابینہ میں وزیر بنائے گئے رتنیش سدا

پٹنہ(ت ن س)وزیراعلیٰ نتیش کمار کی کابینہ میں توسیع کی گئی ہے۔ جنتادَل یو کے رکن اسمبلی رتنیش سداکو کابینہ میں شامل کیاگیاہے۔ راج بھون میں منعقد تقریب میں گورنرراجندر وشوناتھ ارلیکر نے رتنیش سداکو عہدہ اور راز داری کا حلف دلایا۔ تقریب میں وزیراعلیٰ نتیش کمار ، نائب وزیراعلیٰ تیجسوی پرساد یادو کے علاوہ دیگر کابینی وزراء اور مختلف جماعتوں کے لیڈران شامل ہوئے۔ پروگرام کے بعد وزیر اعلیٰ نتیش کمارنے صحافیوں سے بات کی۔ مسٹر جیتن رام مانجھی اور ان کی پارٹی ہندوستانی عوام مورچہ کی عظیم اتحاد سے علیحدگی کے سوال پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم نے جیتن رام مانجھی سے کہا تھا کہ وہ اپنی پارٹی جے ڈی یو میں ضم کر لیں یا الگ ہو جائیں۔لیکن انہوں نے الگ ہونے کا راستہ اختیارکیا،یہ اچھی بات ہے۔ اگر وہ ساتھ رہتے تو بی جے پی کو اطلاع دیتے رہتے۔ پٹنہ میں ملک کی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ وہ چاہتےتھے کہ وہ بھی اس میٹنگ میں موجودرہیں۔ نتیش کمارکا کہناتھاکہ سب جانتے ہیں کہ وہ بی جے پی کے لوگوں سے مل رہے تھے۔ ہمارے یہاں بھی وہ آکر ملتے تھے اور سب بات کہتے تھے۔اس کی جانکاری مجھے تھی۔ ایک بار جب وہ ہم سے ملنے آئے تو ہم نے ان سے کہا کہ جتنی عزت ہم نے آپ کو دی ہے کوئی اور نہیں دے سکتا۔ آپ یا تو اپنی پارٹی کو جے ڈی یو میں ضم کریں یا اگر آپ الگ ہونا چاہتے ہیں تو الگ ہوجائیں۔ انہوں نے پارٹی کے انضمام کو قبول نہیں کیا اور علیحدگی اختیار کر لی۔نتیش کمارنے کہاکہ اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ میں ہر کوئی اپنی اپنی پارٹی کی بات رکھتےاورمانجھی ساتھ رہتے تو میٹنگ میں جو کچھ ہوتا وہ سب بی جے پی کو پتہ چل جاتا۔ ہم نے اپنے کوٹے سے انہیں وزیر بنایا تھا۔مسٹر رتنیش سدا کو وزیر بنائے جانے کے تعلق سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم جناب رتنیش سدا کو طویل عرصے سے جانتے ہیں۔ الیکشن جیت کر تیسری بار آئے ہیں۔ ہم نے مسٹر رتنیش سدا کوبلایا اور پارٹی کے دیگر لوگوں سے بھی بات کی، اس کے بعد گورنر صاحب سے انہیں وزیر بنانے کی بات ہوئی۔ ہم نے سنتوش کمار سمن کاکابینہ سے استعفیٰ گورنر کو بھیج دیااور اسے قبول کر لیا گیا۔صحافیوں کے اس سوال کے جواب میں کہ پارلیمانی انتخابات وقت سے پہلے کرائے جانے چاہئیں، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مرکزی حکومت کو حق ہے کہ اگر وہ چاہے تو پہلے انتخابات کراسکتی ہے۔ جس حکومت کے پاس اکثریت ہو وہ پہلے بھی الیکشن کروا سکتی ہے۔ ہم لوگ اٹل بہار واجپئی کے ساتھ تھے،تو ان کی اپنی پارٹی کے لوگوں نے وقت سے 3-4 مہینے پہلے ہی عام انتخابات کرادیا تھا۔ حالانکہ اٹل جی یہ نہیں چاہتے تھے۔ اپوزیشن کا اتحاد شروع ہو گیا ہے، اس لیے انہیں لگتا ہے کہ یہ لوگ متحد ہو کرآگے بہت موومینٹ کریں گے تو زیادہ نقصان ہو گا، اس لیے وہ پہلے بھی الیکشن کروا سکتے ہیں۔ ہم نے توایسے ہی کہا تھا۔ اس کا امکان ہمیشہ رہتا ہے، اسی لیے ہم نے تمام پارٹیوں کوالرٹ کیا ہے کہ آپ لوگ متحد ہوکر لڑیے گا اسی صورت میں آپ کو جیت حاصل ہوگی ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس
بہار

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
Next Post
سیوان میں ہیٹ اسٹروک سے انسپکٹر کلام الدین خان کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

2 گھنٹے ago
این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार