• Home
بدھ, اکتوبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پرممتا کو راکیش شرما یاد آگئے

پہلے ہندوستان کے خلاباز راکیش شرما کو راکیش روشن کہہ دیا ۔پھر یہ کہا کہ وہ چاند پر گئے تھے۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2023
in قومی خبریں
0
چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پرممتا کو راکیش شرما یاد آگئے

نئی دہلی: چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ پرجہاں پوری دنیا نے ہندوستان اور اسرو کو مبارکبا دی وہیں کئی لیڈران اپنے بیانات کی وجہ سرخیوں میں رہے۔ ان کے یہ بیانات سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیںکیونکہ وہ حقیقت سے بہت دور ہیں ۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سب سے پہلے ہندوستان کے خلاباز راکیش شرما کو راکیش روشن (اداکار ہدایت کار) کہہ دیا ۔پھر یہ کہا کہ وہ چاند پر گئے تھے۔
بنگال کے سی ایم نے ایک پروگرام میں کہا کہ راکیش روشن چاند پر گئے تھے۔ اس وقت کی ہندوستان کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے ان سے پوچھا تھا – چاند سے ہندوستان کیسا لگتا ہے؟ یہ سچ بھی ہے کہ 3 اپریل 1984 کو راکیش شرما (سابقہ ​​فضائیہ کے پائلٹ) کو روس (اس وقت کے سوویت یونین) نے خلا میں بھیجا تھا۔وہ راکٹ سویوزٹی 11 (چاند پر نہیں)بلکہ خلا میں گئے تھے اوروہاں 8 دن تک رہے تھے۔ وہ خلا میں جانے والے پہلے ہندوستانی اور دنیا کے 138ویں خلاباز تھے۔ اندرا کے سوال پر راکیش نے کہا تھا- سارے جہاں سے اچھا، ہندوستاں ہمارا۔
راج بھر اتر پردیش کی سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے صدر اور ایم ایل اے ہیں۔ انہوں نے کہا- ہم انہیں چندریان 3 کے لیے مبارکباد دیتے ہیں جس کی آپ بات کر رہے ہیں۔ کل ان کے بحفاظت زمین پر واپس آنے کا وقت ہے، ان کی آمد کے بعد پورا ملک ان کا استقبال کرے۔
اشوک چاندنا راجستھان میں اشوک گہلوت حکومت میں وزیر کھیل ہیں۔ انہوں نے کہا – محفوظ لینڈنگ ہوئی ہے۔ میں ان مسافروں کو سلام کرتا ہوں جو اس میں گئے ہیں۔ ہمارے ملک نے سائنس اور خلائی تحقیق میں ترقی کی ہے۔
آر جے ڈی لیڈر شکتی سنگھ یادو بہار کے سابق ایم ایل اے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاند پر چندریان کی کامیاب لینڈنگ کے لیے ناسا (امریکی خلائی ایجنسی) کے تمام سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ان بیانات سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ہمارے لیڈران کچھ زیادہ ہی پُر اعتماد ہیں ،وہ کسی موضوع پر بولنے سے پہلے، اُس کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی بھی ضرورت نہیں محسوس کرتے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

Next Post
مسلم پرسنل لا میں کوئی بھی تبدیلی قابل قبول نہیں  

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

40 منٹس ago
ورنداون کے گروکلم میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے اترے 4 طلباء کی موت

53 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार