• Home
اتوار, اکتوبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

امتحان کے دوران برہمن طلبا سے مذہبی دھاگہ اتروانے پر احتجاج

راجستھان میں ڈنگر پور ضلع انتظامیہ نے سخت کارروائی کرتے ہوئے امتحان مرکزکی خاتون سپروائزرکو معطل کردیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 4, 2025
in قومی خبریں
0
امتحان کے دوران برہمن طلبا سے مذہبی دھاگہ اتروانے پر احتجاج

جے پور : راجستھان کے ڈنگر پور ضلع میں راجستھان ایلیجبلٹی ایگزامنیشن فور ٹیچرز(ریٹ ) کے امتحان کے دوران برہمن امیدواروں کو اپنے مقدس دھاگے کو اتارنے پر مجبور کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دو مختلف امتحانی مراکز میں ہونے والی اس خبرپر برہمن تنظیموں میں غصہ ہے، ضلع انتظامیہ نے سخت کارروائی کرتے ہوئے سندر پور امتحان مرکزکی خاتون سپروائزرکو معطل کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پنالی سنٹر کے ہیڈ کانسٹیبل کو لائن پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ معاملہ مذہبی جذبات سے ہونے کی وجہ سے حساس ہوگیا ہے۔ لوگ اس معاملے میں نئے قانون بنانے کا مطالبہ کررہے ہیں تاکہ آئندہ ایسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں۔ یہ معاملہ ریٹ  کے امتحان کے دوسرے دن اس وقت سامنے آیا جب امتحانی مراکز میں چیکنگ کے دوران برہمن امیدواروں کے مقدس دھاگے کو زبردستی اتروادیا گیا۔ پنالی میں سوامی وویکانند کالج کے امتحانی مرکز میں دو امیدواروں کو اپنے مقدس دھاگے کو اترانے پر مجبورکیا گیا۔ اسی دوران سندر پور سنٹر پر ایک امیدوار کے ساتھ بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا۔ وپرا فاؤنڈیشن سمیت کئی برہمن تنظیموں نے اس واقعہ کی مذمت کی ہے اور ضلع انتظامیہ کو یادداشت پیش کی اور قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تنظیموں نے یہ کہتے ہوئے اپنا احتجاج درج کروایا کہ یہ واقعہ مذہبی جذباتکا ہے۔ تنظیمیں اسے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی تصورکررہی ہیں اور اعلیٰ سطحی تحقیقات اور احتساب کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
جنتر منتر پر  خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف پھر جنتر منتر پر مظاہرہ -استعفیٰ کا مطالبہ

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

اکتوبر 3, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مینڈیٹ دوسروں کو ڈرانے اور دھمکانے کا لائسنس نہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی
قومی خبریں

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
Next Post
چمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا کو 4 وکٹ سے ہرا کر ہندوستان فائنل میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

5 گھنٹے ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार