• Home
جمعرات, اپریل 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ریلوےپیر لیک معاملہ: این ڈی اے کےدو ارکان اسمبلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2024
in قومی خبریں
0
ریلوےپیر لیک معاملہ: این ڈی اے کےدو ارکان اسمبلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ

لکھنئو:اترپردیش میں پیر لیک کے ایک معاملے میں بی جے پی کی دو اتحادی پارٹیوں کے دو ارکان اسمبلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری ہوا ہے۔ لکھنؤ کی اسپیشل گینگسٹر کورٹ نے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے رکن اسمبلی بیدی رام اور نشاد پارٹی کے ایم ایل اے وپل دوبے کے خلاف یہ وارنٹ جاری کیا ہے۔ پیپر لیک کا یہ معاملہ فروری 2006 کے ریلوے گروپ ڈی کے امتحان کے پیپر لیک سے متعلق ہے۔اس معاملے میں عدالت نے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے بیدی رام اور نشاد پارٹی کے ایم ایل اے وپل دوبے سمیت 19 لوگوں کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ ان 19 افراد میں بیدی رام، وپل دوبے، سنجے سریواستو، کرشن کمار، منوج کمار موریا، شیلیش کمار سنگھ، رام کرپال سنگھ، بھدر منی ترپاٹھی، آنند کمار سنگھ، کرشن کانت، دھرمیندر کمار، رمیش چندر پٹیل، محمد اسلم، اودھیش سنگھ، سشیل کمار اور اختر حسین کا نام شامل ہیں۔
ریلوے کے گروپ ڈی کے امتحان سے ایک دن پہلے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ایم ایل اے بیدی رام سے پرچہ برآمد ہوا تھا۔ اس معاملے میں ایس ٹی ایف نے بیدی رام، وپل دوبے سمیت 16 لوگوں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا تھا۔ 25 فروری 2006 کو ایس ٹی ایف نے عالم باغ علاقے سے ان کی گرفتاری کی تھی۔ اس معاملے میں ایس ٹی ایف نے کرشنا نگر تھانے میں گینگسٹر ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کرایا تھا۔ ایم ایل اے بیدی رام سمیت کل 19 ملزمین کے خلاف چارج شیٹ داخل ہوئی تھی۔
بیدی رام فی الوقت غازی پور کی جکھنیاں سیٹ سے ایم ایل اے ہیں۔ انہوں نے 2022 میں سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے نشان پر اسمبلی انتخابات لڑا تھا۔ وہ سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے قومی صدر اوم پرکاش راج بھر کے انتہائی قریبی لوگوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ایم ایل اے بیدی رام کے خلاف کئی مجرمانہ معاملے درج ہیں۔ یوپی کے علاوہ راجستھان اور مدھیہ پردیش میں بھی ان کے خلاف مقدمات درج ہیں۔ اس کے ساتھ ہی نشاد پارٹی کے ایم ایل اے وپل دوبے بھدوہی کی گیان پور سیٹ سے ایم ایل اے ہیں۔ انہوں نے 2022 کے انتخابات میں سماجوادی پارٹی کے رام کشور بِند کو شکست دی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جیتن رام مانجھی نے نتیش کے بیٹے کا سیاست میں کیا استقبال
قومی خبریں

سوال پوچھے جانے کے دوران ایوان میں مانجھی کی عدم موجودگی پر اسپیکر کا  اظہار برہمی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں
قومی خبریں

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

تاریخی ’بھوج شالہ‘ تنازعہ میں مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا
قومی خبریں

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند
قومی خبریں

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
Next Post
سپریم کورٹ میں نیٹ امتحان پر سماعت 18 جولائی تک ملتوی

سپریم کورٹ میں نیٹ امتحان پر سماعت 18 جولائی تک ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

45 منٹس ago
جیتن رام مانجھی نے نتیش کے بیٹے کا سیاست میں کیا استقبال

سوال پوچھے جانے کے دوران ایوان میں مانجھی کی عدم موجودگی پر اسپیکر کا  اظہار برہمی

50 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem