• Home
پیر, ستمبر 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیر اسٹارمر اور رشی سنک کے نام راہل گاندھی کا خط

دونوں خطوط کو کانگریس نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل سے شیئر کیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2024
in قومی خبریں
0
کیر اسٹارمر اور رشی سنک کے نام راہل گاندھی کا خط

نئی دہلی : لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیر اسٹارمر اور سابق وزیر اعظم رشی سنک کو خط لکھا ہے۔ الگ الگ لکھے گئے ان خطوط میں نومنتخب وزیر اعظم کیر اسٹارمر کو جہاں مبارکباد پیش کی گئی ہے، وہیں سابق وزیر اعظم رشی سُنک کے کاموں کی تعریف بھی کی گئی ہے۔ ان دونوں خطوط کو کانگریس نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل سے شیئر کیا ہے۔برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کیر اسٹارمر کے نام خط میں راہل گاندھی نے لکھا ہے کہ ’’انتخاب میں آپ کی شاندار کامیابی کے لیے میں آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ لیبر پارٹی اور ذاتی طور پر آپ کے لیے بھی ایک اہم کامیابی ہے۔‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’آپ کی مہم میں مساوات کے ساتھ معاشی ترقی، مضبوط سماجی خدمات کے ذریعہ سب کے لیے بہتر مواقع اور کمیونٹی کو بااختیار بنانے کا تذکرہ موجود تھا جو برطانیہ کی عوام سے جڑے ہوئے ایشوز ہیں۔ ان عزائم کے لیے میں آپ کو اور برطانیہ کی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں۔ آپ کی جیت ایک ایسی سیاسی طاقت کا ثبوت ہے جو عوام کو سب سے اوپر رکھتی ہے۔
دوسری طرف رِشی سُنک کے نام مکتوب میں راہل گاندھی نے لکھا ہے کہ ’’جمہوریت میں کامیابی اور ناکامی دونوں ہی ناگزیر ہیں اور ہمیں دونوں کو ہی قبول کرنا چاہیے۔ عوام کی خدمت میں آپ نے جو کچھ کیا اور جس لگن کے ساتھ آپ عوام سے وابستہ رہے، وہ قابل تعریف ہے۔ میں ان کوششوں کی بھی قدر کرتا ہوں جو آپ نے اپنی مدت کار میں ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے کی ہیں۔‘‘ راہل گاندھی یہ بھی لکھتے ہیں کہ ’’مجھے یقین ہے آپ اپنے تجربات سے عوامی زندگی میں اپنا حصہ ڈالتے رہیں گے اور مستقبل میں آپ کی کوششوں کے لیے بھی میں نیک کواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار
قومی خبریں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ
قومی خبریں

اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
مرکزی بجٹ سے شئر بازارمیں اتھل پتھل۔سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
قومی خبریں

شیئر بازار میں افراتفری کا ماحول -سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
Next Post
امریکہ میں پارٹی کے دوران فائرنگ میں4 ہلاک ،3 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

7 گھنٹے ago
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

18 سال سے کم عمرکے بچوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार